Bharat Express

Reliance

فُل پیسہ وصول سیل میں، صارفین کوزبردست رعایتی مواقع ملیں گے، جیسے صرف 799 روپئے میں 5 کلوچاول اور3 لیٹرتیل۔ تین کولڈ ڈرنکس خریدنے پرایک کولڈ ڈرنک مفت اوردوبسکٹ خریدنے پر1 بسکٹ مفت۔ اسی طرح ڈٹرجنٹ پرفلیٹ 33 فیصد چھوٹ دستیاب ہوگا۔

جیو کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، ریلائنس کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا کہ ڈیجیٹل خدمات کے کاروبار میں مضبوط ترقی کی وجہ صارفین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہے۔

کمپنی  کےسہ ماہی نتائج کے مطابق، ریلائنس ریٹیل وینچرز لمیٹڈ نے مالی سال 2025 کی تیسری سہ ماہی میں  90,333 کروڑ  روپے کی آمدنی درج کی ہے۔ جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.8 فیصد زیادہ ہے۔ کمپنی کا EBITDA بھی بڑھ کر 6,828 کروڑ روپے  ہو گیا۔

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے 31 دسمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے مجموعی خالص منافع میں سال بہ سال 12 فیصد اضافہ کرکے 21,930 کروڑ روپے کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئی ہے۔

اس موقع پر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے ریفائنری کی کامیابیوں کا ذکر کیا اور اس پروجیکٹ کو انجینئرنگ کا کمال قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی، اپنے خطاب میں، نیتا امبانی نے اپنے آنجہانی سسر دھیرو بھائی امبانی کو یاد کیا۔

 ریلائنس کے ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس فارآرل (ای ایس اے) پروگرام کے تحت ہے ہیملیزونڈرلینڈ کے دروازے پسماندہ بچوں کیلئے کھلے۔ ای ایس اے کا مقصد سماج کے ہرطبقے کے بچوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

مارکیٹ کے تمام انڈیکس سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ آٹو، پی ایس یو بینک، فن سروس، میڈیا، انرجی، پرائیویٹ بینک، انفرا، ریئلٹی اور ایف ایم سی جی انڈیکس میں سب سے زیادہ کمی دیکھی گئی۔

دو بڑی کمپنیاں بھارت میں اپنی متعلقہ ڈیجیٹل اسٹریمنگ اور ٹیلی ویژن پراپرٹیز کو ضم کریں گی تاکہ تفریح ​​اور کھیلوں میں ایک عالمی لیڈر بنایا جا سکے۔

بھارت کے سب سے بڑے صنعت کار مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن ہیں۔ خبر ہے کہ ریلائنس انڈسٹریز اور والٹ ڈزنی کی انڈین میڈیا پراپرٹیز کے انضمام کے بعد اب نیتا امبانی بورڈ کی چیئرپرسن بن سکتی ہیں۔

مکیش امبانی نے بزنس کانفرنس کے اسٹیج سے مزید تین اعلانات کیے۔ انہوں نے کالی گھاٹ مندر کی تزئین و آرائش کا کام لیا ہے۔ مکیش امبانی نے کہا کہ میں اور نیتا تزئین و آرائش کے کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔