Bharat Express

Reliance

Reliance Industrial Infrastructure Limited: کوارٹر آن-کوارٹر کی بنیاد پر کل آمدنی 2,060.14 لاکھ (کوارٹر3) کے مقابلے میں 2,080.83 رہی ہے۔

آئی آئی ٹی کانپور اور ریلائنس لائف سائنسز کے درمیان ٹیکنالوجی لائسنسنگ معاہدے پر رسمی طور پر آج ایک تقریب کے دوران دستخط کئے گئے۔

AP Global Summit: مکیش امبانی نے کہا کہ ریلائنس ریاست کی معاشی طاقت پر یقین کرنے والی پہلی کچھ ہندوستانی کمپنیوں میں سے ایک رہی ہے۔

ریلائنس ریٹیل لمیٹیڈ فیشن اینڈ لائف اسٹائل کے صدر اور سی ای او اکھلیش پرساد نے کہا کہ ہم گیپ کو ایک نئی شکل میں ہندوستان میں واپس لانے کے لئے کوشاں ہیں۔

ریلائنس جیو پورے ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں Jio True 5G لانچ کے موقع پر وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ میں Jio، اتراکھنڈ کے لوگوں اور خاص طور پر دہرادون کے لوگوں کو Jio True 5G کے دہرادون میں لانچ ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ 5G لانچ اتراکھنڈ اور اس کے لوگوں کے لیے ایک اہم کامیابی ہے، جس سے سبھی کو بہت فائدہ ہوگا۔ Jio ریاست میں موبائل اور ڈیٹا کنیکٹیویٹی فراہم کرنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہا ہے

ان سات شہروں میں Jio صارفین کو Jio ویلکم آفر دیا جائے گا۔ پیشکش کے تحت، صارفین کو بغیر کسی اضافی لاگت کے 1 Gbps+ کی رفتار پر لامحدود ڈیٹا ملے گا۔

Hamdard Groups: ریلائنس ایم ای ٹی سٹی کے سی ای او اور ڈبلیو ٹی ڈی ایس وی گوئل نے کہا کہ ہم ایم ای ٹی سٹی کے ایک حصے کے طور پر ہندوستان کے مشہور برانڈوں میں سے ایک ہمدرد گروپ کو پاکر بہت خوش ہیں۔

اسی طرح،" ایک ایسے وقت میں جب دنیا کے کئی حصوں میں غیر یقینی صورتحال، اتار چڑھاؤ اور یہاں تک کہ رجعت بھی دیکھی جا سکتی ہے، ہندوستان کو عالمی سطح پر ایک چمکتا ہوا مقام قرار دیا جا رہا ہے"امبانی نے اپنی تقریر میں بھارت کی تعریف کی۔

ملک کے دوسرے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا نے 19 نومبر کو امریکہ کے لاس اینجلس میں جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ایک مہینے کے بعد، وہ ہفتہ کو ممبئی واپس آئی۔

6 نومبر کو، جیو نے این سی ایل ٹی ممبئی میں ایک عرضی دائر کی جس میں ریلائنس انفراٹیل کے حصول کو مکمل کرنے کے لیے ایس بی آئی کے پاس ایسکرو اکاؤنٹ میں 3,720 کروڑ روپے جمع کرنے کی پیشکش کی گئی۔