Bharat Express

Recep Tayyip Erdogan

فلسطین اور اسرائیل کے بیچ جنگ جاری  ہے۔دھیرے دھیرے مزید شدت اختیار کرتی چلی جارہی ہے ،ہلاکتوں میں تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور دونوں طرف سے ہوائی فائرنگ اور اسٹریٹ فائٹ چل رہی ہے ۔اس بیچ حماس نے ایک بڑا اعلان کردیا ہے اور کہا کہ حماس حملے کو مزید تیز کرے گا جس سے اسرائیل کو مزید حیرانی ہوگی ۔

اردوغان نے کہا کہ اگر اسلام کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کو نہ روکا گیا تو جرائم کے مرتکب مزید لاپرواہ ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'ترکیہ ایسی دھمکیوں کا جواب دے رہا ہے۔اردوغان نے خبردار کیا کہ آج مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ترکیہ کے راستے ایک راہداری کھولنے کا مطلب یہ ہوگا کہ خلیج کو لے کر اسے یورپ تک لے جانا اور اسے پورے راستے سے یورپ تک باندھنا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس پروجیکٹ کو تیزی سے عملی جامہ پہنانے کے قابل ہو جائیں گے۔

جی 20 سمٹ میں شرکت کے جی 20 ممالک کے سربراہان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،اسی سلسلہ کی ایک کڑی تحت ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج شام نئی دہلی پہنچے

ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے محفوظ طریقے سے اناج برآمد کرنے کی اجازت دینے والا معاہدہ اس وقت تک بحال نہیں کیا جائے گا جب تک مغرب روسی زرعی برآمدات میں سہولت فراہم کرنے کی اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتا۔

سعودی عرب نے ترک ڈرون خریدنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو کہ صدر رجب طیب ایردوگان نے ترکی کی مشکلات کی شکار معیشت کے لیے حاصل کیے گئے کئی منافع بخش معاہدوں میں سے ایک ہے۔اس دورے  کے دوران انہوں نے سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان دونوں کو ترکی کی دو الیکٹرک کاریں بطور تحفہ پیش کیں ہیں۔

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکی میں اس زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 213 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ترکیہ کے نائب صدر Fuat Oktay نے کہا کہ صرف ترکیہ میں عمارتوں کے ملبے سے 8000 سے زائد افراد کو نکالا جا چکا ہے اور تقریباً 380,000 لوگوں نے سرکاری پناہ گاہوں یا ہوٹلوں میں پناہ لی ہے۔ زیرو و درجہ حرارت اور تقریباً 200 زلزلوں کے

پارٹی کے اجلاس میں کہا کہ ہم اپنے وزرائے خارجہ کو ساتھ لائیں گے اور پھر ہم بطور لیڈر اکٹھے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد خطے میں امن کو یقینی بنانا اور خطے میں امن برقرار رکھنا ہے