Bharat Express DD Free Dish

Rashtriya Swayamsevak Sangh

مشہور فلم ڈائریکٹر اقبال درانی نے ’سام وید‘ کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ کتاب عشق کا ترانہ ہے، جسے ہر کسی کو پڑھنا چاہئے۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر انجینئر محمد سلیم نے کہا کہ جماعت اسلامی ہند کا 1948 میں جب قیام عمل میں آیا۔ اس کے بعد پھر ایمرجنسی نافذ کی گئی تب جماعت اسلامی ہند نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آر ایس ایس کے ساتھ مل کر کام کیا۔

ہندوستان ہمارے لیے بڑے بھائی کا کردار نبھاتا ہے’ہندوستان کا وشو گرو بننا ہم سب کےلیے فائدہ مند‘، راجدھانی دہلی میں منعقد ہ خصوصی کانفرنس میں ایک درجن سے زیادہ مسلم ممالک کے نمائندوں کا اظہار خیال

راجستھان کی راجدھانی جے پورکے برلا آڈیٹوریم میں راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبولے نے کہا کہ سنگھ نہ دایاں بازو ہے اور نہ بایاں بازو، بلکہ وہ قوم پرست ہے۔

راشٹرپتی بھون کا نام بدل کر مغل گارڈن کرنے پر ہوسابلے نے کہا کہ یہ صرف نام نہیں ہے، بلکہ غور و خوض کا وقت ہے۔ آزادی کیا ہے؟ کیا یہاں سے سفید فاموں کو ہٹا کر سیاہ لوگوں کو کرسی پر بٹھانا آزادی نہیں؟

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) جیسی دائیں بازو کی تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ریلی میں حصہ لیا

وی ایچ پی کے ایک کارکن نے کہا کہ یہ بنیادی طور پر ان لوگوں کے لیے بیداری کی مہم ہوگی جو ہندو مذہب میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہم ان کا استقبال کریں گے۔یہ  مہم 31 دسمبر کو ختم ہوگی