Bharat Express

Rashtriya Swayamsevak Sangh

ہندوستان ہمارے لیے بڑے بھائی کا کردار نبھاتا ہے’ہندوستان کا وشو گرو بننا ہم سب کےلیے فائدہ مند‘، راجدھانی دہلی میں منعقد ہ خصوصی کانفرنس میں ایک درجن سے زیادہ مسلم ممالک کے نمائندوں کا اظہار خیال

راجستھان کی راجدھانی جے پورکے برلا آڈیٹوریم میں راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبولے نے کہا کہ سنگھ نہ دایاں بازو ہے اور نہ بایاں بازو، بلکہ وہ قوم پرست ہے۔

راشٹرپتی بھون کا نام بدل کر مغل گارڈن کرنے پر ہوسابلے نے کہا کہ یہ صرف نام نہیں ہے، بلکہ غور و خوض کا وقت ہے۔ آزادی کیا ہے؟ کیا یہاں سے سفید فاموں کو ہٹا کر سیاہ لوگوں کو کرسی پر بٹھانا آزادی نہیں؟

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) جیسی دائیں بازو کی تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ریلی میں حصہ لیا

وی ایچ پی کے ایک کارکن نے کہا کہ یہ بنیادی طور پر ان لوگوں کے لیے بیداری کی مہم ہوگی جو ہندو مذہب میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہم ان کا استقبال کریں گے۔یہ  مہم 31 دسمبر کو ختم ہوگی