Hamara encounter bhi ho sakta hai: ہمارا انکاونٹر بھی ہوسکتا ہے، رام پور جیل سے باہر لے جانے پر اعظم خان کا بیان
آپ کو بتاتے چلیں کہ فرضی برتھ سرٹیفکیٹ کا یہ معاملہ 2017 کے یوپی اسمبلی انتخابات سے متعلق ہے۔ تب عبداللہ اعظم نے ایس پی کے ٹکٹ پر رام پور کی سوار اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑا تھا۔ وہ یہ الیکشن بھی جیت گئے تھے۔ لیکن انتخابی نتائج کے بعد ان کے خلاف ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا۔
Azam Khan acquitted in Hate Speech Case by Rampur MP-MLA Court: اعظم خان کو بڑی راحت، جس معاملے میں رکنیت ہوئی منسوخ، اسی میں اسپیشل ایم پی- ایم ایل اے کورٹ نے بری کردیا
سماجوادی پارٹی لیڈر اور رام پور کے سابق رکن اسمبلی اعظم خان کو نفرت آمیز تقریر معاملے میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر کو بری کردیا ہے۔
Rampur Bypolls: کبھی رام پور میں چلتا تھا اعظم خان کا سکہ لیکن اس بار اپنا بوتھ تک نہ بچا پائے، پارٹی کو ملے صرف 87 ووٹ
اعظم خان کا بوتھ رضا ڈگری کالج میں ہے۔ رام پور ضمنی انتخاب میں بوتھ پر صرف 189 ووٹ پول ہوئے جس میں بی جے پی امیدوار آکاش سکسینہ کو 96 ووٹ ملے جبکہ ایس پی امیدوار عاصم رضا کو صرف 87 ووٹ ملے۔
BJP’s VICTORY & RAMPUR’S PROFILE: ڈھا گیا سماجوادی پارٹی اور اعظم خان کا رامپور میں سیاسی قلعہ، BJP کی پہلی جیت
رام پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے آکاش سکسینہ نے ایس پی کو شکست دی ہے۔ صبح سے مسلسل برتری برقرار رکھنے والے عاصم رضا بالآخر الیکشن ہار گئے۔ بی جے پی نے انہیں 34 ہزار سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ آپ کو بتا دیں کہ ماضی میں رام پور سیٹ پر سب سے کم ٹرن آؤٹ 33.94 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔
Rampur Bypolls Result: رام پور میں کس کے سر پر تاج سجے گا؟ بی جے پی اور ایس پی کے درمیان سخت مقابلہ
یوپی کی رام پور سیٹ پر ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں سماج وادی پارٹی کے امیدوار عاصم رضا، بی جے پی امیدوار آکاش سکسینہ پر آگے ہیں۔ رام پور صدر سیٹ ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔
Azam Khan: ..تو پیدا ہونے والے بچے ماں سے پوچھتے کہ باہر آنا ہے یا نہیں، اعظم خان کے بیان پر خواتین برہم، مقدمہ درج
Azam Khan: اتر پردیش میں ضمنی انتخابات کے شور کے درمیان اعظم خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس بار ان پر خواتین کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ ایس پی امیدوار عاصم رضا کی ..
سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت رہے گی منسوخ
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایم پی ایم ایل کورٹ کے فیصلے سےاتفاق رکھتے ہوئے اعظم خان کی رکنیت کو منسوخ رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اعظم …
Continue reading "سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت رہے گی منسوخ"