Bharat Express

Rahul Gandhi

چھتیس گڑھ کی حکومت اور ریاستی کانگریس کمیٹی نے تمام رہنماؤں کے قیام، سفر اور سیکورٹی کے تمام انتظامات کیے ہیں۔

راہل گاندھی نے 12 ریاستوں اور دو  مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 3,970 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا کا اختتام کیا تھا۔

ہنڈن برگ رپورٹ میں کچھ سوال اٹھائے گئے ہیں، جس پر واجب ردعمل ضروری ہے۔ تاہم ان سنگین الزامات کو سیاسی کیچڑ اچھالنے کی قواعد تک محدود رکھنا ہمارے ملک کے لئے نقصاندہ ہے۔

لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔

پروگرام میں وینوگوپال نے کہا، "کنیا کماری سے شروع ہونے والی یاترا کے تیسرے دن، کیرالہ میں داخل ہوتے ہی ان کے (راہل گاندھی) کے گھٹنے کا درد بڑھ گیا۔

Jammu Kashmir News: جموں وکشمیر میں چل رہے تجاوزات مخالف مہم سے متعلق کانگریس، پی ڈی پی سمیت کئی اہم سیاسی جماعتوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کی تھی۔

والدین کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ اسی لیے پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 31 مارچ تک راہل جی کا پیغام لے کر گاؤں، ضلع، ریاستی سطح پر جائیں گے، ریاست بھر میں جلسہ کریں گے اور لوگوں کو ان کے حقوق دلائیں گے۔

Mallikarjun Kharge Slams BJP: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ بولنے کی آزادی کہاں ہے؟

صدر کے خطاب پر لوک سبھا میں شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، ’’ملک والوں کو مودی پر جو بھروسہ ہے وہ ان کی (اپوزیشن) سمجھ سے بالاتر ہے۔‘‘

پی ایم مودی نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ آج ہندوستان کو بھی دنیا کے امیر ممالک کے G-20 گروپ کی سربراہی کا موقع ملا، جو کہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔