Karnataka Election Results 2023: کرناٹک میں ’کنگ‘ بنی کانگریس، بی جے پی کا طلسم ٹوٹا، راہل گاندھی نے کہا- نفرت کی دوکان بند ہوئی
Election Results 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی جے پی کو بری طرح سے ہرا دیا ہے۔ کانگریس اب مکمل اکثریت کے قریب ہے۔
Supreme Court Stays Promotion of the 68 Judicial Officers: راہل گاندھی کو سزا سنانے والے جج کے پروموشن پر سپریم کورٹ نے لگائی پابندی، 67 مزید ججوں کو بھی نہیں ملی ترقی
عدالت عظمیٰ کا حکم سینئرسول جج کیڈر کے افسران روی کمار مہتا اور سچن پرتاپ رائے مہتا کی عرضی پرآیا ہے، جس میں ضلع ججوں کے اعلیٰ کیڈر میں 68 عدالتی افسران کے سلیکشن کو چیلنج دیا گیا تھا۔
The election campaign in Karnataka is over today:کرناٹک میں آج انتخابی مہم ختم، آخری دن گاندھی پریوارکی کیا ہوگی نئی حکمت علمی
سروے کے مطابق کرناٹک انتخابات میں اب تک کانگریس کا برتری ہے کیونکہ ریاست کے لوگ بسواراج بومائی کے کام سے خوش نہیں ہیں۔
Rahul Gandhi’s Scooty Ride: کرناٹک انتخابی مہم کے دوران راہل گاندھی کا انوکھا انداز، کچھ پل اپنے لئے بھی …
کانگریس پارٹی نے ٹویٹ کیا کہ راہل گاندھی نے آج بنگلورو کے ایئر لائنز ہوٹل میں ڈنزو، سوئگی، زوماٹو، بلنکیٹ وغیرہ کے گیگ کارکنوں اور ڈیلیوری پارٹنرز کے ساتھ خوش گوار موڈ میں بیٹھ کر سکون کے ساتھ بات چیت کی۔
Karnataka Elections 2023: سونیا گاندھی نے ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا -کرناٹک کے لوگوں کو کسی کے آشیرواد کی ضرورت نہیں
بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے والے کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شیٹر بھی سونیا گاندھی کے ساتھ ڈائس پر موجود تھے۔
Defamation case will now be filed against Rahul Gandhi: کرناٹک میں راہل گاندھی کے خلاف دائر کیا جائے گا ہتک عزت کا مقدمہ! بی جے پی لیڈر نے اے بی پی نیوز سے کہا – ہمارا ریٹ بتائیں
اب کرناٹک میں بھی بی جے پی لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ بی جے پی ایم پی لہر سنگھ سرویا نے اے بی پی نیوز سے یہ بات کہی ہے
Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی کو گجرات ہائی کورٹ سے عبوری راحت نہیں، ہتک عزت معاملے میں فیصلہ محفوظ رکھا
Defamation Case: ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کی طرف سے داخل کی گئی عرضی پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کانگریس لیڈر کو سورت کی ایک کورٹ نے دو سال کی سزا سنائی تھی۔
Karnataka Election: آپ کہتے ہیں کہ کانگریس نے 91 بار گالی دی، لیکن یہ نہیں بتایا کہ آپ نے کرناٹک کے لیے کیا کیا – راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر لگایا نشانہ
کانگریس لیڈر نے کہا، "آپ کہتے ہیں کہ کانگریس نے آپ کو 91 بار گالی دی، لیکن وہ کبھی نہیں کہتے کہ آپ نے کرناٹک کے لیے کیا کیا؟" تمکورو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے اذان کی آواز سن کر اپنی تقریر روک دی۔
Rahul Gandhi: مودی سرنیم کیس کا فیصلہ 2 مئی کو آسکتا ہے، ہائی کورٹ نے حتمی دلائل پیش کرنے کی دی ہدایت
اس سال مارچ میں، سورت کی میٹروپولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں قصوروار ٹھہرایا اور انہیں 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران کرناٹک میں 'مودی سرنیم' کے حوالے سے کیے گئے ریمارکس کے لیے دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار، اندور ریلوے اسٹیشن پر پکڑا گیا
دھمکی دینے والے ملزم کا نام دیا عرف ایشی لال جھام ہے۔ اس سے پہلے اسے 24 نومبر کو اجین کے ناگدا علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد عدالت نے اسے 29 نومبر کو ضمانت دے دی تھی۔