Bharat Express

Rahul Gandhi

یہ پہلا موقع ہوگا جب مغربی بنگال میں تشدد سے متاثرہ پنچایتی انتخابات کے بعد ٹی ایم سی، کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں کے سرکردہ لیڈران ایک ساتھ بیٹھیں گے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی سرنام کیس میں ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ انہوں نے سزا پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں راہل گاندھی کی نظرثانی کی درخواست کو خارج کر دیا تھا

وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ فرانس پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ٹوئٹ کے بعد بی جے پی اور کانگریس لیڈروں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ پہلے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ اب اسمرتی ایرانی کے ٹوئٹ پر کانگریس لیڈر سپریہ شرینتے نے جوابی حملہ کیا ہے

راہل گاندھی نے پی ایم پر منی پور تشدد پر خاموش رہنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے اس معاملے پر یورپی یونین میں ہونے والی بحث کا بھی ذکر کیا۔

سورت میں ایک میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے راہل گاندھی کو ان کے "مودی کنیت" کے تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کا قصوروار قرار دیا اور انہیں دو سال قید کی سزا سنائی۔ بعد میں انہیں لوک سبھا رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کی صبح ہریانہ کے سونی پت ضلع کے ایک گاؤں کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے لوگوں سے بات چیت کی اور کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں کے ساتھ وقت گزارا۔

ہتک عزت معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گجرات ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ کانگریس کے مطابق، راہل گاندھی اب سپریم کورٹ جائیں گے۔

راما راؤ نے الزام لگایا کہ آندھرا پردیش اسٹیٹ ری آرگنائزیشن ایکٹ کے تحت تلنگانہ سے کئے گئے وعدوں کو مرکز نے پورا نہیں کیا ہے۔

  پرینکا گاندھی نے کہا، ’’اس کے لیے راہل گاندھی کوئی بھی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہیں اور مغرور بی جے پی حکومت کے تمام حملوں اور ہتھکنڈوں کے باوجود ایک سچے محب وطن کی طرح عوام سے متعلق سوالات اٹھانے سے پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔ عوام کا دکھ درد بانٹنے کے فریضہ کو انجام دے رہئ ہیں۔ سچ کی جیت ہوگی۔ عوام کی آواز جیتے گی۔

ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد، راہل گاندھی اب 2024 کے لوک سبھا انتخابات نہیں لڑ سکیں گے اور نہ ہی وہ رکن پارلیمنٹ (ایم پی) کے طور پر اپنی حیثیت کی معطلی کو منسوخ کرنے کی درخواست کر سکیں گے