Nashik Military Camp Explosion: ‘شہادت کے بعد امتیازی سلوک کیوں؟’، راہل گاندھی نے ناسک میں اگنی ویروں کی قربانی پر وزیر اعظم مودی سے کیا سوال
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے سوال کیا، "کیا گوہل اور سیفت کے خاندانوں کو بروقت معاوضہ ملے گا، جو کسی دوسرے فوجی کی شہادت کے برابر ہے؟ اگنیور کے خاندانوں کو پنشن اور دیگر سرکاری سہولیات کا فائدہ کیوں نہیں ملے گا؟
Rahul Gandhi on Baba Siddique Murder: راہل گاندھی نے بابا صدیقی کے قتل کو افسوسناک واقعہ قرار دیا، کہا مہاراشٹر میں تباہ ہو گیا ہے لاء اینڈ آرڈر
این سی پی کے قومی صدر اور نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا، ’’این سی پی لیڈر، سابق وزیر اور میرے ساتھی بابا صدیقی پر جو کافی عرصے سے مقننہ میں ہیں، ان پر فائرنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور تکلیف دہ ہے۔ میں حیران ہوں۔ میں اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔‘‘
Haryana Congress Meeting: ‘لیڈران خود کو پارٹی مفاد سے بالا تر سمجھتے ہیں،ہریانہ میں کانگریس کی جائزہ میٹنگ میں راہل گاندھی کی دو ٹوک
راہل گاندھی نے کہا کہ پورے الیکشن میں پارٹی کا مفاد ثانوی درجہ میں رہا جبکہ لیڈروں کا مفاد پارٹی کے مفادات پر غالب رہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
Haryana Assembly Election: ہریانہ انتخابات میں شکست کے بعد ملکارجن کھڑگے نے ہڈا-شیلجا کو طلب کیا! راہل گاندھی کے سامنے ہوگی جائزہ میٹنگ
کانگریس نے ہریانہ کے انتخابی نتائج کو غیر متوقع قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں کانگریس نے الیکشن کمیشن میں بھی اپنی شکایت درج کرائی ہے۔ کانگریس کے کچھ لیڈروں نے بھی انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔
Ratan Tata Death: وزیراعظم مودی سے لے کر راہل گاندھی تک نے رتن ٹاٹا کو پیش کیا خراج عقیدت، پورے ملک میں غم کی لہر
ملک کے عظیم تاجر رتن ٹاٹا کی موت پرپورے ملک میں غم کی لہر ہے۔ ان کے دنیا سے رخصت ہونے پر وزیراعظم مودی اور راہل گاندھی سمیت اہم شخصیات نے تعزیت پیش کیا ہے۔
Acharya Pramod Krishnam: ہریانہ میں کانگریس کی شکست پر آچاریہ پرمود کرشنم کا طنز، راہل گاندھی کو کہا ’’پنوتی ‘‘
دراصل ہریانہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رائے بریلی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا تھا کہ رام مندر کے افتتاح کے موقع پر ناچ گانا ہو رہا تھا۔ راہل گاندھی کے اس بیان پر باباؤں اور سنتوں نے اعتراض کیا تھا۔
Rahul Gandhi : جموں و کشمیر میں جیت پر راہل گاندھی نے کہا کہ انڈیا اتحاد کی جیت آئین کی جیت ہے
ہریانہ میں اس بار کانگریس کسانوں اور پہلوانوں کے مسائل پر 10 سال بعد اقتدار میں واپسی کی امید کر رہی تھی، لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بی جے پی نے ہریانہ میں ہیٹ ٹرک بنا کر بڑی جیت حاصل کی
Assembly Election Result 2024: ووٹوں کی گنتی کے درمیان راہل گاندھی نے کیا ٹوئٹ، ’جے ہند‘ بھی لکھا
جموں وکشمیراورہریانہ اسمبلی الیکشن کے ووٹوں کی گنتی کے درمیان کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ہے۔ کانگریس پارٹی ابتدائی رجحان میں ہریانہ اورجموں وکشمیردونوں ریاستوں میں حکومت بناتی ہوئی نظرآرہی ہے۔
Rahul Gandhi in Maharashtra: راہل گاندھی نے کولہاپور کے ایک دلت خاندان میں کھایا دوپہر کا کھانا، کہا-کوئی نہیں جانتا وہ کیا کھاتے ہیں
راہل گاندھی نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی شیئر کیا۔ دیکھا جا سکتا ہے کہ کھانا کھاتے ہوئے راہل گاندھی کہتے ہیں کہ وہ زیادہ مرچ نہیں کھاتے۔ اس دوران وہ یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ کتنی مرچی ڈال دی...
BJP stoking communal tensions in Goa: Rahul Gandhi: گوا میں آر ایس ایس لیڈر کے بیان پر ہنگامہ، راہل گاندھی نے بی جے پی کو بنایا نشانہ
راہل گاندھی نے کہا، 'سنگھ پریوار پورے ہندوستان میں اسی طرح کا کام کر رہا ہے اور اسے اوپر سے حمایت مل رہی ہے۔ گوا میں بی جے پی کی حکمت عملی واضح ہے: لوگوں کو تقسیم کرنا اور ماحولیاتی اصولوں کو توڑ کر غیر قانونی طور پر سبز زمین پر قبضہ کرنا۔





