Bharat Express

Rahul Gandhi: بی جے پی نے ایک پوسٹر کے ذریعہ راہل گاندھی کو بتایا راون

بی جے پی نے ایک پوسٹر کے ذریعہ راہل گاندھی کو بتایا راون

Rahul Gandhi: بی جے پی نے ایک پوسٹر کے ذریعہ راہل گاندھی کو راون بتایا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر بی جے پی کے آفیشل ہینڈل سے ایک پوسٹر جاری کیا گیا جس میں راہل گاندھی کوراون بناکر پیش کیا گیا ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

-بھارت ایکسپریس