Bharat Express DD Free Dish

Rahul Gandhi

راہل گاندھی نے کیمبرج کے بزنس اسکول میں اپنے خطاب کے دوران ہندوستان میں جمہوری اداروں پر حملے کا حوالہ دیا

راہل گاندھی نے ایم بی اے کے طلباء سے کہا کہ ہم ایسے سیارے کے متحمل نہیں ہو سکتے جو جمہوری نظام نہ بنائے۔

راہل گاندھی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ راہل گاندھی  کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر دے گے۔

ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ملک کی آزادی کے لئے طویل عرصہ جیل میں گزارنے والے مولانا ابوالکلام آزاد کو فراموش کرنے کے بعد کانگریس پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فضیحت کے بعد کانگریس نے معافی مانگی ہے۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ میں نے پارلیمنٹ میں ایک صنعتکار پر حملہ بولا۔ میں نے صرف ایک سوال پوچھا، مودی جی، آپ کا اڈانی جی سے کیا رشتہ ہے؟

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ یہ خصوصی طور پر ملک کے لئے ایک پُرچیلنج وقت ہے، کیونکہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی نے ہر ایک ادارے پر مسلسل قبضہ کر رکھا ہے۔

چھتیس گڑھ کی حکومت اور ریاستی کانگریس کمیٹی نے تمام رہنماؤں کے قیام، سفر اور سیکورٹی کے تمام انتظامات کیے ہیں۔

راہل گاندھی نے 12 ریاستوں اور دو  مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 3,970 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا کا اختتام کیا تھا۔

ہنڈن برگ رپورٹ میں کچھ سوال اٹھائے گئے ہیں، جس پر واجب ردعمل ضروری ہے۔ تاہم ان سنگین الزامات کو سیاسی کیچڑ اچھالنے کی قواعد تک محدود رکھنا ہمارے ملک کے لئے نقصاندہ ہے۔

لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔