Uma Bharti’s Controversial Statement on Namaz: ہ: اوما بھارتی کا اشتعال انگیز بیان- ہندو راشٹر نہ ہونے پر نماز پڑھ رہے ہوتے اکھلیش یادو اور ممتا بنرجی
مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اوما بھارتی نے کہا کہ راہل گاندھی کو کمیونسٹوں کی نقل چھوڑ دینی چاہئے اور انہیں آرایس ایس کی شاکھا جوائن کرلینی چاہئے۔
Parliament Session: اڈانی کے معاملے پر ہنگامہ اور راہل گاندھی سے معافی کا مطالبہ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی، رام گوپال یادو نے کہا – بی جے پی کو ڈر ہے کہ…
اڈانی معاملے پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پرمود تیواری نے حکومت اور پی ایم مودی پر نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ 13 مارچ سے جو ڈرامہ چل رہا ہے وہ وزیراعظم کی ہدایت کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ آج ایک بار پھر پارلیمنٹ کو کام کرنے نہیں دیا گیا۔
Delhi Police at Rahul Gandhi House: راہل گاندھی نے آج بھی نہیں کرایا اپنا بیان ریکارڈ، دہلی پولیس نے پھر سونپا ایک اور نوٹس
راہل کے گھر پہنچی دہلی پولیس کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ راہل گاندھی نے 30 جنوری کو سری نگر میں بیان دیا تھا کہ بھارت جوڑو یاترا کے دوران ان کی ملاقات ایسی کئی خواتین سے ہوئی جنہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔
Sexual Harassment: نوٹس کا جواب نہیں ملنے پر راہل گاندھی کے گھر پہنچی دہلی پولیس
اعلیٰ حکام اسپیشل سی پی سطح کے افسر کے ساتھ راہل گاندھی سے بات کرنے کی کوشش کریں گے، تاکہ متاثرہ خواتین کی معلومات حاصل کی جا سکیں۔
JP Nadda on Rahul Gandhi: ’راہل گاندھی ملک دشمن ’ٹول کٹ‘کا حصہ‘جے پی نڈا نے کہا – معافی مانگنی پڑے گی
کانگریس لیڈر پر نشانہ لگاتے ہوئے جے پی نڈا نے کہا کہ راہل گاندھی کہتے ہیں کہ ہندوستان ایک قوم نہیں بلکہ ریاستوں کا اتحاد ہے۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اس شخص کی سوچ پر اپنی مایوسی کا اظہار کروں جو ہندوستان کو ایک قوم نہیں مانتا۔ ہندوستان جمہوریت کی ماں ہے۔
Satyagraha: لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی ہونے پر ستیہ گرہ پر بیٹھے اپوزیشن لیڈر، سونیا-راہل بھی شامل
راہل گاندھی کے لندن بیان اور دیگر تنازعات کے درمیان پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کو پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
JP Nadda: راہل گاندھی ملک دشمن ٹول کٹ کا حصہ، جے پی نڈا نے کہا
جے پی نڈا نے کہا کہ راہل گاندھی 130 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کی توہین کررہے ہیں۔ اس سے غداروں کو تقویت نہیں مل رہی تو اور کیا ہے؟
Delhi Police sent notice to Rahul Gandhi: ان خواتین کی تفصیلات بتائیں جنہوں نے کی تھی جنسی ہراسانی کی شکایت– دہلی پولیس نے راہل گاندھی کو بھیجا نوٹس
جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ انہوں نے بھارت یا بھارتی پارلیمنٹ کے خلاف کچھ نہیں کہا اور اگر انہیں پارلیمنٹ میں بولنے کی اجازت دی گئی تو وہ اپنی بات پیش کریں گے۔
Rahul Gandhi’s Press Conference: اڈانی معاملے پر بات کرنے سے ڈرے ہوئے ہیں وزیر اعظم اور بی جے پی-راہل گاندھی کا بڑا الزام
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں انہوں نے لندن کے بیان پر پارلیمنٹ میں اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وقت مانگا۔
Parliament Budget Session 2023: سیشن کے چوتھے دن بھی راہل-اڈانی کے موضوع پر ہنگامہ، دوپہر 2 بجے تک کے لئے دونوں ایوان ملتوی
Budget Session 2023: پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے چوتھے دن آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔ اپوزیشن اڈانی کے موضوع پر صدر جمہوریہ کے پاس جانے کی تیاری میں ہے۔ بی جے پی راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔





