Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی تیسرے دن ہی ‘بھارت جوڑو یاترا’ چھوڑنے والے تھے؟ کے سی وینوگوپال نے کیا بڑا انکشاف
پروگرام میں وینوگوپال نے کہا، "کنیا کماری سے شروع ہونے والی یاترا کے تیسرے دن، کیرالہ میں داخل ہوتے ہی ان کے (راہل گاندھی) کے گھٹنے کا درد بڑھ گیا۔
Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر کو چاہئے پیار، لیکن ملا بی جے پی کا بلڈوزر، اینٹی انکروچمنٹ ڈرائیو پر راہل گاندھی کا حملہ
Jammu Kashmir News: جموں وکشمیر میں چل رہے تجاوزات مخالف مہم سے متعلق کانگریس، پی ڈی پی سمیت کئی اہم سیاسی جماعتوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کی تھی۔
Congress: مہنگائی اور اڈانی کو لے کر کانگریس کا بی جے پی پر حملہ، اب راہل گاندھی کا پیغام لے کر 31 مارچ تک ہر گاؤں میں جائے گی
والدین کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ اسی لیے پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 31 مارچ تک راہل جی کا پیغام لے کر گاؤں، ضلع، ریاستی سطح پر جائیں گے، ریاست بھر میں جلسہ کریں گے اور لوگوں کو ان کے حقوق دلائیں گے۔
Parliament Remarks Expunged Row: بولنے کی آزادی کہاں ہے؟ بی جے پی پر کھڑگے نے جم کر نکالی بھڑاس، کہا- اگر کوئی سچ بولتا ہے تو یہ جیل بھیج دیتے ہیں
Mallikarjun Kharge Slams BJP: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ بولنے کی آزادی کہاں ہے؟
PM Modi: اپنی ماں کا دودھ کس نے پیا ہے، فیصلہ لال چوک پر ہوگا- جب وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں سنائی ترنگا لہرانے کی کہانی
صدر کے خطاب پر لوک سبھا میں شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، ’’ملک والوں کو مودی پر جو بھروسہ ہے وہ ان کی (اپوزیشن) سمجھ سے بالاتر ہے۔‘‘
PM Modi: کانگریس کی تباہی پر صرف ہارورڈ ہی نہیں بڑی یونیورسٹیوں میں ہوگی پڑھائی – پی ایم مودی کا حملہ
پی ایم مودی نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ آج ہندوستان کو بھی دنیا کے امیر ممالک کے G-20 گروپ کی سربراہی کا موقع ملا، جو کہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔
Rahul Gandhi On PM Modi Speech: ’جانچ کی بات کیوں نہیں ہوئی‘؟ لوک سبھا میں وزیر ا عظم مودی کے خطاب پر راہل گاندھی کا ردعمل
وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران راہل گاندھی سمیت اپوزیشن جماعتوں پر جم کر تنقید کی۔ اس کے بعد راہل گاندھی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Ravi Shankar Prasad: روی شنکر پرساد کا کانگریس پر پلٹ وار،کہا –‘الزام لگانے والے بدعنوان ہیں’
روی شنکر پرساد نے 'نیشنل ہیرالڈ' سے جڑے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا، "وزیر اعظم پر کس نے الزام لگایا، جو کرپشن کے الزام میں ضمانت پر ہے
PM Modi Speech in Lok Sabha: راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ پر وزیراعظم مودی کی تنقید، کہا- ’میں بھی جموں وکشمیر گیا تھا، لیکن تب… ‘
پارلیمنٹ میں اڈانی گروپ معاملے پر ہنگائی آرائی کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پراظہارتشکر پیش کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے صدر جمہوریہ کا شکر یہ ادا کیا۔
Budget Session:پی ایم مودی آج پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کا دیں گے جواب، راہل گاندھی کے الزامات پر دے سکتے ہیں جواب
پی ایم مودی کے اس انداز پر ہوں گی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں۔ وہ اکثر اپوزیشن پر طنز کرتے ہیں۔ وہ اپوزیشن کو چٹکی بھرے انداز میں کھینچائی کرتےہیں





