Quran-burner Salwan Momika found dead: قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والا ملعون سلوان صباح مومیکا مردہ پایا گیا،مسلمانوں نے کہا ”اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں ہوتی‘‘
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرکے شہرت حاصل کرنے والا 37 سالہ ملعون سلوان مومیکا حال ہی میں سویڈن سے ناروے منتقل ہوا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر 27 مارچ کو پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ملعون نے صارفین کو آگاہ کیا تھا کہ وہ ناروے حکام کی حفاظت میں سویڈن سے ناروے منتقل ہو رہا ہے۔
Netherlands Leader Tries To Burn Quran In Arnhem: نیدر لینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کو مسلم نوجوانوں نے ناکام بنادیا
مبینہ ویڈیو میں جنسپلین کی سڑک پر مکمل افراتفری کا ماحول دیکھا جاسکتا ہےاور یہ سب اس وقت ہورہا تھا جب پیگیڈا کے رہنما نے مقدس کتاب کو جلانے کی کوشش کی تھی ۔ اسی دوران مظاہرین میں سے ایک شخص نے بچ بچا کر اس شرپسند تک پہنچ گیا اور اس کو زبردست انداز میں مکے مار کر گرا دیا اور پھر پٹائی شروع کردی۔
Desecration of Holy Quran declared “Illegal” in Denmark: ڈنمارک میں قرآن مقدس کی بےحرمتی “غیر قانونی” قرار
ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظورہوگیا، جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پرقرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی ہوگئی ہے۔
Holy Quran Burning Case- in Netherlands: نیدرلینڈ میں قرآن مقدس کی توہین، سعودی عرب نے سخت برہمی کا کیا اظہار، کہی یہ بڑی بات
نیدرلینڈ میں قرآن مقدس کی بے ادبی کا معاملہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اب سعودی عرب کا بیان آیا ہے اور اس نے اس عمل کی سخت مذمت کی ہے۔
Beating an atheist who desecrates the Quran: سویڈن میں قرآنِ مقدس کی بے حرمتی کرنے والے ملحد کی ہوئی جم کر پٹائی ،ویڈیو وائرل
یاد رہے کہ سویڈن کی سکیورٹی سروس نے جولائی کے آخر میں اعلان کیا تھا کہ سٹاک ہوم میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعات نے ملک کی سلامتی پر منفی اثر ڈالا ہے۔ سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے یہ بھی کہا کہ ملک کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اپنے سب سے سنگین سیکورٹی مسئلے کا سامنا ہے۔
Muslims of Sweden bought the land where the Quran burned! جس جگہ قرآن کو کیا تھا نذرآتش،اسی جگہ پر مسجدہوگی تعمیر، سویڈن کے مسلم نوجوانوں نے اٹھایا بڑا قدم
مسلم نوجوانوں کی اچھی تعداد اس جگہ پر سجدہ شکر بجالاتی نظر آرہی ہے جہاں کچھ دنوں پہلے شرپسندوں نے کلام مقدس کی بے حرمتی کی تھی۔ویڈیو میں جو نوجوان مائیک کے ذریعے اعلان کرتا نظرآرہا ہے اس کے مطابق سویڈن میں مسلم نوجوانوں نے اس جگہ مسجد بنانے کے لیے رقم جمع کی جہاں مقدس کتاب کو جلایا گیا تھا۔
The Muslim World League condemns: رابطہ عالم اسلامی نے ڈنمارک میں قرآن کریم کے نسخے کو نذرآتش کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
بیان میں نفرت کو ہوا دینے اور مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے اسالیب کے خطرات کے بارے میں انتباہ کی تجدید کی گئی ہے جو صرف انتہاپسندی کے ایجنڈےکی تکمیل کرتی ہیں۔ اور یہ اخلاقی رو سے مسترد امر کو سرکاری تحفظ کے ذریعے نفرت انگیز نظریہ کے مذموم مقاص حاصل کرنے کی کوشش ہے۔
Countries condemn desecration of Quran in Sweden: قابل مذمت حرکت،سویڈن میں قرآن کریم کے نسخے نذرِ آتش کرنے پرمسلم ممالک کے حکمراں برہم
سویڈن میں عید الاضحی کے موقع پر قرآن مجید کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے واقعے نے عالم اسلام میں غم و غصہ کی لہر دوڑادی۔ تمام اسلامی ممالک نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور سویڈن سے کہا ہے کہ وہ ایسے واقعات کو روکے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، پاکستان، مصر وغیرہ ممالک نے اس واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے
Holy Quran Burning in Sweden: سوئیڈن میں قرآن شریف کی بے حرمتی، سعودی عرب اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کا سخت اعتراض
Quran Burning Issue: مسلمانوں کی سب سے مقدس کتاب قرآن شریف ہے۔ اس کو نذر آتش کئے جانے سے متعلق سعودی عرب، قطر، کویت، ایران، پاکستان اور ترکی سمیت بیشتر مسلم ممالک نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔