Japan New PM Shigeru Ishiba: شیگیرو ایشیبا جاپان کے نئے وزیر اعظم ، اگلے ہفتے سے سنبھالیں گےچارج
جاپان کو نیا وزیراعظم ملنے جا رہا ہے۔ خبر ہے کہ سابق وزیر دفاع شیگیرو ایشیبا دنیا کی چوتھی بڑی معیشت کا چارج سنبھالنے جا رہے ہیں۔ شیگیرو نے جمعہ کو لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی قیادت میں ہونے والے انتخابات میں ایک قریبی مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔
India China Dispute On Arunachal Pradesh : بھارت نے اروناچل پردیش میں ایک چوٹی کودیا نام، چین نے برہمی کا کیا اظہار
چین اور بھارت کے درمیان اروناچل پردیش کو لے کر برسوں سے تنازع چلا آ رہا ہے۔ چین اروناچل پردیش کو جنگنان کہتا ہے۔ بھارت نے ہمیشہ چین کے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے، اور اروناچل پردیش کو ملک کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
Organisation of Islamic Cooperation: او آئی سی نےایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھایا،جانئے OIC کا قیام کب عمل میں آیا ؟
او آئی سی اسلامی ممالک کا ایک گروپ ہے۔ اس تنظیم میں کل 57 ممالک شامل ہیں۔ او آئی سی کا قیام 1969 میں مراکش کے رباط شہرمیں ہوا
Haryana Election 2024: سونی پت میں پی ایم مودی نے انتخابی ریلی سے کیا خطاب، کہا- بی جے پی حکومت میں ہریانہ نے بنائی نئی پہچان
ریلی میں وزیر اعظم مودی نے کہا، "جیسے جیسے ووٹنگ کا دن قریب آ رہا ہے، کانگریس کمزور ہو رہی ہے اور ہریانہ میں بی جے پی کو زیادہ حمایت مل رہی ہے۔ میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں جو کچھ ہوں اس میں ہریانہ کا بہت بڑا رول رہا ہے۔
Rahul Gandhi’s Passport: ‘حکومت راہل گاندھی کا پاسپورٹ منسوخ کریں’، بی جے پی ایم پی کے مطالبے پر کانگریس نے کہا – اوم برلا اسے جاری نہیں کرتے
بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے خط پر کانگریس نے بھی جوابی حملہ کیا ہے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیکم ٹیگور نے کہا ہے کہ بی جے پی لیڈرمذاق کرتےہیں۔ بی جے پی کے اراکین اسمبلی اسپیکر کو خط لکھتے ہیں کہ راہل گاندھی کا پاسپورٹ منسوخ کریں
BJP Distances Itself From Kangana Ranaut’s Farm Laws: کنگنا رناوت نے زرعی قوانین والے بیان سے لیا یو ٹرن، بی جے پی نے کہا- یہ کنگنا کا ذاتی بیان ہے
بی جے پی لیڈر گورو بھاٹیہ نے کنگنا کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ کنگنا کا زرعی قوانین پر دیا گیا بیان ان کا ذاتی خیال ہے۔ وہ بی جے پی کی جانب سے ایسا بیان دینے کے مجاز نہیں ہیں۔ اس پر کنگنا رناوت نے وضاحت بھی دی ہے۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی اچانک اپنے زخمی ‘دوست’ سے ملنے پہنچے ہریانہ کے کرنال، نبھایا اپنا وعدہ
ملاقات کے دوران راہل گاندھی نے اہل خانہ کو تسلی دی۔ دراصل جب راہل گاندھی نے امت سے امریکہ میں ملاقات کی تھی تو انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کے خاندان والوں سے ضرور ملیں گے۔
Amit Shah Attack Rahul Gandhi on His Statement: راہل گاندھی نے امریکہ میں ایسا کیا کہا، جس پر وزیر داخلہ امت شاہ کو آیا غصہ ، بولے کوئی چھو بھی نہیں سکتا؟
امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا، چاہے وہ کانگریس کے ملک مخالف اور ریزرویشن مخالف ایجنڈے کی حمایت کریں، یا غیر ملکی فورمز پر ہندوستان مخالف بولیں، راہل گاندھی نے ہمیشہ ملک کی سلامتی اور جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
Anupriya Patel: ریزرویشن ختم کرنے پر راہل گاندھی کے بیان پر انوپریہ پٹیل نے کہا، ‘دل کی باتیں زبان پر آ گئی
راہل گاندھی کے بیان کو نشانہ بناتے ہوئے انوپریہ پٹیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ردعمل ظاہر کیا۔ قائد حزب اختلاف راہل گاندھی جی نے کہا کہ وقت آنے پر کانگریس ریزرویشن ختم کردے گی۔ یاد رکھیں،
Sushil Kumar Shinde: ’’میں کس کو بتاؤں کہ جب میں لال چوک گیا تو میں کتنا خوفزدہ تھا؟‘‘، سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کے اعتراف پر بی جے پی نےکیا طنز
سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کا یہ بیان سن کر ہال میں موجود سبھی لوگ زور سے ہنس پڑے۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ اس کے بعد انھوں نے یہ بات صرف آپ کو ہنسانے کے لیے کہی۔ سشیل کمار شندے نے یہ باتیں رشید قدوائی کی کتاب کی ریلیز کے موقع پر کہی۔