PM Modi: ایگزٹ پول کے بعد پی ایم مودی ایکشن میں، آج 7 میٹنگیں بلائیں، جانئے کن کن مسائل پر ہو سکتی ہے بات چیت
پی ایم مودی طوفان ریمل کے بعد کی صورتحال اور شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب جیسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے والے ہیں۔ چند دن پہلے آنے والے سمندری طوفان ریمل کی وجہ سے مغربی بنگال سے شمال مشرق تک کی ریاستوں میں نقصان دیکھا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ایگزٹ پول کے درمیان پی ایم مودی کا پہلا ردعمل، جانئے انتخابات سے متعلق کیا کہا ؟
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ الائنس انڈیا ذات پات، فرقہ پرست اور بدعنوان ہے۔ یہ اتحاد خاندان کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ کولیشن انڈیا قوم کے وژن کو عوام کے سامنے پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔
PM Modi in Kanyakumari: ’وزیر اعظم مودی کے دھیان نے سورج کی تپِش کو ٹھنڈا کردیا،شدید گرمی میں چلنے لگی خوشگوار ہوا، بی جے پی لیڈر روی کشن کا بیان
گورکھپور میں ووٹنگ کے بارے میں پوچھے جانے پر ایم پی روی کشن نے کہا کہ تاریخی ووٹنگ ہوگی، اور مہادیو ووٹنگ فیصد میں بہت زیادہ اضافہ کریں گے۔
PM Modi’s Meditative Retreat At Vivekananda Rock Memorial: آج کنیا کماری میں وویکانند راک میموریل میں پی ایم مودی کے مراقبہ کا آخری دن ہے، ‘سوریہ اردھیہ’ سے کی مراقبہ کی شروعات
وزیر اعظم نے سمندر میں سورج کو ایک لوٹے سے پانی ارپت کیا اور مالا جپی۔ انہوں نے بتایا کہ مودی نے زعفرانی کپڑے پہن رکھے تھے اور انہوں نے سوامی وویکانند کے مجسمے پر پھول بھی چڑھائے۔
Vivekananda Rock Memorial: پی ایم مودی کنیا کماری میں وویکانند راک میموریل میں دھیان میں مصروف نظر آئے، دیکھئےویڈیو
جمعرات کو انتخابی مہم کے آخری مرحلے کے اختتام کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی مراقبہ کے لیے وویکانند راک میموریل پہنچے تھے۔ جمعہ کو مراقبہ میں مصروف ان کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ ہوں اس کا رکھیں خیال،الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے ’’دھیان’’ پرپی ایم او سے کہی یہ بات
الیکشن کمیشن کے اہلکار نے کہا کہ الیکشن کمیشن میڈیا کو رپورٹ نہ کرنے سے متعلق نہیں کہہ سکتا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ "اگر وزیر اعظم کل اپنے مقررہ ہاؤس میں دھیان کریں اور میڈیا اس کی کوریج کرے تو کیا یہ خلاف ورزی ہے؟
Lok Sabha Election 2024: انڈیا اتحاد سے کون ہوگا وزیر اعظم کے عہدے کا دعویدار ؟ کھرگے نے دیا جواب ، سیٹوں سے متعلق کہی یہ بات
لوک سبھا انتخابات میں انڈیا الائنس کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کانگریس صدر نے کہا، 'اس بار ہم حکومت بنانے جا رہے ہیں۔ انڈیا اتحاد کو 275 سے زائد سیٹیں ملیں گی، اس بار ہمیں ہر طرف سے اچھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
PM Modi Meditation: زعفرانی کپڑے، ماتھے پر تلک اور ہاتھ میں رودراکش کی مالا، دھیان میں مصروف پی ایم مودی کی تصویریں آئیں سامنے
بتایا جا رہا ہے کہ یکم جون کو مندر سے روانگی سے قبل پی ایم مودی تمل شاعر تھروولوور کے مجسمے کو دیکھنے کے لیے یادگار پر بھی جا سکتے ہیں۔
PM Modi Kanyakumari Meditation: ویویکانند راک پر پی ایم مودی کا 45 گھنٹے کادھیان: یکم جون تک کنیا کماری میں رہیں گے، بھگوتی اماں دیوی کی پوجا بھی کی
مودی نے پوجا کے دوران سفید دھوتی اور شال پہنی تھی۔ پجاریوں نے خصوصی آرتی کی اور انہیں پرساد، شال اور دیوی بھگوتی اماں کی فریم شدہ تصویر دی۔ مودی ہیلی کاپٹر سے ترواننت پورم سے کنیا کماری پہنچے۔
Mallikarjun Kharge On PM Modi: وزیر اعظم مودی نے 421 بار مندر-مسجد کا نام لیا، 224 بار مسلمان پاکستان کا کیا ذکر، لیکن الیکشن کمیشن…’ جانئے کھرگے نے مزیدکیا کہا؟
کانگریس کے قومی صدر نے کہا کہ اپنی تقریر کے دوران پی ایم مودی نے 573 بار انڈیا اتحاد اور اپوزیشن کے بارے میں بات کی، لیکن مہنگائی اور بے روزگاری کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہا۔