Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

AB PM-JAY دنیا کی سب سے بڑی ہیلتھ انشورنس اسکیم ہے اور اس کا مقصد 50 کروڑ سے زیادہ غریب اور کمزور لوگوں کو فی خاندان 5 لاکھ روپے تک کی سالانہ صحت کی کوریج فراہم کرنا ہے۔

وزیر اعظم نے ہندوستانی بحریہ کے تین بڑے جنگی جہاز - آئی این ایس سورت (ڈسٹرائر)، آئی این ایس نیلگیری (فریگیٹ) اور آئی این ایس واگشیر (آب میرین) کو آج ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں قوم کے نام وقف کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ 15 جنوری کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ تین جنگی جہاز ملک کو وقف کریں گے۔

پی پی سی کے جذبے سے ہم آہنگ ، اسکول کی سطح پر مصروف سرگرمیوں کا ایک سلسلہ 12 جنوری 2025 (قومی یوتھ ڈے) سے شروع ہوا اور 23 جنوری 2025 (نیتا جی سبھاش چندر بوس جینتی) تک جاری رہے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی محکمہ موسمیات کے 150 ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "کسی بھی ملک کے سائنسی اداروں کی ترقی سائنس کے تئیں اس کی بیداری کو ظاہر کرتی ہے۔

وزیراعظم نے یہاں لوہڑی تقریب کے بعد ایک دوسری تقریب میں بھی شرکت کی۔وزیر اعظم نے مرکزی وزیر کے گھر پر پونگل کی تقریبات میں بھی شرکت کی۔نارائنا جانے سے پہلے وزیر اعظم مودی پونگل کی تقریبات میں شرکت کے لیے دہلی میں مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کی شام تقریباً 7.30 بجے لوہڑی منانے نارائنا گاؤں جائیں گے۔ وزیراعظم لوہڑی کی پوتر آگ روشن کریں گے اور وہاں مقیم لوگوں سے بات چیت بھی کریں گے۔

سونمرگ ٹنل کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا، "میں 10 اکتوبر کو اس ٹنل پروجیکٹ پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے سات افراد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم نریندرمودی نے سون مرگ میں کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں جموں وکشمیرمیں امن وترقی کا جوماحول بنا ہے، اس کا فائدہ ہم پہلے ہی ٹورازم سیکٹرمیں بھی دیکھ رہے ہیں۔ اکیلے سال 2024 میں 2 کروڑسے زیادہ سیاح جموں وکشمیرآئے ہیں۔ 

زیڈ موڑ ٹنل میں انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم نصب کیا گیا ہے جس سے ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں آسانی ہوگی۔  ٹنل کے ذریعے ٹریفک کی سہولت فراہم کی جائے گی۔