60 لاکھ سے زائد عقیدت مندوں نے لگائی مہا کمبھ میں آستھا کی ڈبکی، پی ایم مودی نے کا کیا استقبال
مہا کمبھ کا اہتمام علم نجوم کے حساب سے کیا جاتا ہے۔ علم نجوم کے مطابق مہا کمبھ اس وقت منعقد کیا جاتا ہے جب مشتری برج میں ہوتا ہے اورسورج مکر میں ہوتا ہے۔
PM Interacted with the Youth: سوامی وویکانند جینتی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا – نوجوانوں کی طاقت سے ہی ہندوستان بنے گا ترقی یافتہ ملک
سوامی وویکانند کی یوم پیدائش کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو بھارت منڈپم میں انڈیا یوتھ لیڈرز ڈائیلاگ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کی نوجوان طاقت مسلسل تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔
Priyanka Gandhi Ask Question To PM Modi: روپے کی قدر گرنے پر پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی سے کیا سوال، کہا-عوام کو جواب دیں وزیر اعظم
وائناڈ سے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ اب تک کی سب سے کم سطح پر پہنچنے پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
PM Modi-Emmanuel Macron Meeting: اگلے ماہ فرانس کا دورہ کرسکتے ہیں پی ایم مودی،دہلی انتخابات کے بعد تاریخ ہوسکتی ہے طے
فرانس نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو فروری 2025 میں پیرس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایکشن سمٹ میں مدعو کیا ہے۔ اس سربراہی اجلاس میں اہم اے آئی جیسے موضوعات بشمول غلط معلومات اور غلط استعمال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Chandrababu Naidu hails PM Modi as a global leader: پی ایم مودی نہ صرف ہندوستانی،بلکہ عالمی رہنماؤں میں بھی بہت اعلیٰ ہیں، سی ایم نائیڈو نے پی ایم کی جم کر تعریف کی
سی ایم نائیڈو نے کہا کہ وہ وزیر اعظم کے عزم سے متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے اپنی قیادت میں ہندوستان کو آگے بڑھایا۔ ان کی قیادت میں ہندوستان مزید خوشحال ہوگا۔ ہم سب کو ان پر فخر ہے۔
Modi Archive: سب سے پہلے پرواسی بھارتیہ دیوس میں پی ایم مودی نے کی تھی ایک نئی شروعات، ’مودی آرکائیو‘ نے دی جانکاری
اس وقت کے سی ایم نریندر مودی نے وضاحت کی تھی کہ ہندوتوا نہ تو صرف ماضی کی یادگار ہے اور نہ ہی سیاسی ہتھیار ہے۔ یہ ایک پائیدار تہذیب کی نہ ختم ہونے والے اقدار ہیں، جو انتخابات، حکومتوں اور سرحدوں سے آگے ہیں۔
PM lays foundation stone of the first Green Hydrogen Hub: پی ایم مودی نے رکھا پہلے گرین ہائیڈروجن ہب کا سنگ بنیاد،کہا-لوگوں کی خدمت ہمارا عزم
وزیر اعظم نے کہا کہ "اب آندھرا پردیش کو مستقبل کی ٹیکنالوجیز کا مرکز بننے کا وقت آگیا ہے"۔ انہوں نے سبز ہائیڈروجن جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں آگے بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ مودی نے نوٹ کیا کہ نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔
A secure and digital India: ایک محفوظ، جامع اور خوشحال ڈیجیٹل بھارت
اقوام متحدہ کے ’مستقبل کے لیے سربراہی اجلاس‘ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے یہ الفاظ لوگوں کو پہلے رکھنے کے عزم کی ایک مثال ہیں۔ نقطہ نظر اس فلسفے نے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن (DPDP) رولز، 2025 کے مسودے کی تشکیل میں ہماری کوششوں کی رہنمائی کی ہے۔
Namo Bharat Train: دہلی سے میرٹھ کے سفر میں اب لگیں گی صرف 35 منٹ،جانئے کیا ہیں اس ٹرین کی خصوصیات اور کرایہ
ریپڈ ریل کو ”نمو بھارت ٹرین“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ٹرین کئی خاص خصوصیات سے لیس ہے۔
India Gate Name Row: انڈیا گیٹ کا نام بدلنے کا کیوں کیا گیا مطالبہ؟ جانئے بی جے پی کے مسلم لیڈرنے وزیراعظم مودی کو کیوں لکھا خط؟
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے انڈیا گیٹ کا نام بدل کر ’بھارت ماتا دوار‘ کرنے کی درخواست کی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس سے محب وطن شہیدوں کو سچی خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔





