PM greets people of Odisha on its Foundation Day: وزیر اعظم نے اوڈیشہ کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی
منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس ’’اتکل دِوس‘‘ کے موقع پر اوڈیشہ کے لوگوں کو پرتپاک مبارکباد دی۔
PM Modi: پی ایم مودی نے بچوں کو چھٹی کی مبارکباد دی، انہیں تخلیقی سرگرمیاں کرنے کی ترغیب دی
پی ایم مودی نے ٹیکنالوجی کیمپوں، ایپ ڈیولپمنٹ اور اوپن سورس سافٹ ویئر، ماحولیات، تھیٹر اور قیادت کے کورسز کا بھی ذکر کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے انہیں رضاکارانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔
Central Government Health Scheme (CGHS): سی جی ایچ ایس میں نجی اسپتالوں کا حصہ 4 سالوں میں 24 فیصد سے بڑھ کر 60 فیصد ہو گیا
صحت عامہ کے ایک ماہر نے تبصرہ کیا، انہوں نے مزید کہا کہ اسپتالوں کو صرف ایک طریقہ کار انجام دینے اور اس کے لیے ادائیگی کرنے کی فکر ہے۔
2000 کروڑ کی لاگت سے 72300 ای وی چارجنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے، ہر شاہراہ اور ہوائی اڈے پر دستیاب ہوگی سہولت: PM E-DRIVE Scheme
پی ایم ای ڈرائیو کے تحت، حکومت نے ملک بھر میں ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کے لیے 2,000 کروڑ روپے کا بہت بڑا فنڈ مختص کیا ہے۔
Reciprocal tariffs: شروع ہورہی ہے جوابی ٹیرف کی جنگ،ہندوستان کا ہوسکتا ہے بڑا نقصان،مودی سرکار کو مشکل میں ڈال دیاوائٹ ہاوس کا یہ بیان
امریکہ کے اس اعلان نے دیگر ممالک کو بھی پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ چین نے پہلے ہی امریکی زرعی مصنوعات جیسے سویا بینز پر 10 سے 15 فیصد جوابی ٹیرف عائد کر دیے ہیں، جبکہ یورپی یونین نے امریکی سٹیل اور ایلومینیم کے ٹیرف کے جواب میں اپنے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
Anti Naxal Operation: دنتے واڑہ-بیجاپور سرحد پر سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں نکسلی خاتون ہلاک
وزیر اعظم نریندر مودی کے چھتیس گڑھ کے دورے سے پہلے اتوار کو پچاس ماؤنوازوں نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
Eid-ul-Fitr 2025: پی ایم مودی اور یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ملک اور ریاست کے لوگوں کو عید کی مبارکباد دی
اپنی عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا، "عید الفطر کی مبارکباد۔ یہ تہوار ہمارے معاشرے میں امید، ہم آہنگی اور نرمی کے جذبے کو بڑھائے۔ آپ کو اپنی تمام کوششوں میں خوشی اور کامیابی ملے۔ عید مبارک"
PM Modi shared highlights of his Nagpur visit: وزیر اعظم مودی نے اپنے یادگار ناگپور دورے کی اہم جھلکیاں شیئر کیں، شاندار استقبال اور محبت کے لیے ناگپور کی عوام کا شکریہ ادا کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ناگپور کا ایک اہم دورہ کیا، جہاں انھوں نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، ایک روڈ شو کا انعقاد کیا اور سولر ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس لمیٹڈ سہولت میں لوئٹرنگ میونیشن ٹیسٹ رینج کا افتتاح کیا۔
PM Modi In Bilaspur: پی ایم چھتیس گڑھ کے بلاس پور پہنچے، ریاست کے لیے 33,700 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا کیا آغاز
چھتیس گڑھ کے 29 اضلاع میں 130 PMShree اسکولوں کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی رائے پور میں ودیا سمیکشا مرکز (VSK) قائم کیا گیا ہے، جو ریاست میں تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
Amit Shah in Bihar : امت شاہ پٹنہ میں گرجے، لالو یادو کو خوب کھری کھوٹی سنائی، شوگر مل کے حوالے سے کیا بڑا اعلان
اس موقع پرامت شاہ نے آر جے ڈی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لالو یادو اور ان کی پارٹی نے غریبوں کے لیے کچھ نہیں کیا۔





