Act East Policy in Action: مودی حکومت کی متحرک خارجہ پالیسی: ایکٹ ایسٹ پالیسی کے ذریعے عمل کی علامت
سال 1992 میں متعارف کرائی گئی "لوک ایسٹ پالیسی" کا بنیادی مقصد جنوب مشرقی ایشیا کے ساتھ معاشی تعلقات کو مضبوط کرنا تھا۔ دنیا کے بدلتے حالات کے ساتھ، وزیراعظم مودی نے 2014 میں ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں نئی توانائی پیدا کی۔
Buddhism in India’s Foreign Policy: ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں بدھ مت: عالمی ہم آہنگی کے لیے پی ایم مودی کا وژن
اب مودی کا اگلا پڑاؤ واٹ فو مندر ہے، جو تھائی لینڈ کے سب سے مشہور بدھ مندروں میں سے ایک ہے۔ اسے "ریکلائننگ بدھ" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کیونکہ یہاں بدھ کی ایک بہت بڑی لیٹی ہوئی مورتی موجود ہے۔
PM Modi meets Bangladesh’s Chief Adviser Yunus: وزیراعظم مودی نے بنکاک میں محمد یونس سےکی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر دیا زور
محمد یونس نے اس ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون سے خطے میں استحکام اور ترقی کو فروغ ملے گا۔یہ ملاقات بین الاقوامی سطح پر بھی توجہ کا مرکز رہی، کیونکہ دونوں رہنما اپنے اپنے ممالک کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
PM Modi Shares Navratri Message: خوشی کی نئی صبح: پی ایم مودی نے نوراتری کا پیغام عقیدت مندوں کے نام کیا جاری
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی اس موقع پر بھکتوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پیغام شیئر کیا۔ انہوں نے لکھا، "ماں بھگوتی کی کرپا سے پوری دنیا خوشی، امن، خوشحالی اور مثبتیت سے بھر جائے۔ یہ میری دعا ہے۔
India Extends Support To Myanmar: وزیر اعظم نے میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے کی ملاقات،حالیہ زلزلے سے ہونے والی تباہی پر تعزیت کا کیا اظہار
پی ایم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا: بینکاک میں بمسٹیک سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے ملاقات کی۔ ایک بار پھر حالیہ زلزلے کے تناظر میں جانی و مالی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔
PM Modi Attends BIMSTEC Dinner : وزیراعظم نریندر مودی نے بینکاک میں بمسٹیک ڈنر میں کی شرکت ، خطے کے رہنماؤں کے ساتھ ہوئی بات چیت
وزیراعظم مودی نے تھائی لینڈ کی وزیراعظم پیٹونگٹارن شیناواترا کے ساتھ اپنی ملاقات کو "بہت نتیجہ خیز" قرار دیا۔ انہوں نے تھائی عوام اور حکومت کا گرمجوشی سے استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا اور حالیہ زلزلے کے بعد تھائی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
PM Modi Meets Thaksin Shinawatra: وزیراعظم نریندر مودی نے تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم سے کی ملاقات،متعدد امور پر ہوئی بات
دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-تھائی لینڈ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے قیام کے بارے میں ایک مشترکہ اعلامیہ کا تبادلہ کیا۔ انہوں نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای) اور سمندری ورثے کے شعبوں میں مفاہمت نامے کا تبادلہ بھی کیا۔
Legendary actor Manoj Kumar passes away: بھارت کمار کے نام سے مشہور منوج کمار کا ہوا انتقال، سنیما انڈسٹری میں ماتم کا ماحول،پی ایم مودی نے دکھ کا کیا اظہار
منوج کمار کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔ اداکار منوج کمار کی جسد خاکی آج اسپتال میں رکھی جائے گی۔ منوج کمار کا بیٹا ان کے ساتھ ہے لیکن کچھ قریبی رشتہ دار بیرون ملک رہتے ہیں۔ آج بیرون ملک سے رشتہ دار دیر رات تک ہندوستان لوٹ رہے ہیں۔
PM Modi on Waqf Amendment Bill 2024: وقف بل منظور ہونے پر پی ایم مودی کا بڑا بیان،جو پیچھے رہ گئے تھے انہیں اب موقع ملے گا،شفافیت اور جوابدہی کا بول بالا ہوگا
پی ایم مودی نےکہاکہ کئی سالوں سے وقف نظام میں شفافیت اور جوابدہی کا فقدان تھا، جس نے خاص طور پر مسلم خواتین، غریب مسلمانوں اور پسماندہ برادری کو نقصان پہنچایا۔ اب جو قوانین پاس ہوئے ہیں وہ اس نظام کو مزید شفاف بنائیں گے۔
PM Modi to send holy relics of Lord Buddha to Thailand: وزیر اعظم مودی نے بھگوان بدھ کے مقدس آثار تھائی لینڈ بھیجنے کا کیا اعلان، دونوں ممالک کے مضبوط ثقافتی اور روحانی تعلق کو ملے گا فروغ
وزیر اعظم نریندر مودی نے بنکاک کے اپنے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ ہندوستان 1960 کی دہائی میں گجرات کے اراولی علاقے میں دریافت ہونے والے بھگوان بدھ کے مقدس آثار تھائی لینڈ بھیجے گا۔





