Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

وزیر اعظم نریندر مودی تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے کے بعد جمعہ کی شام سری لنکا پہنچے۔ کولمبو ایئرپورٹ پر سری لنکا حکومت کے چھ وزراء نے ان کا استقبال کیا۔

لچاتھیوو جزیرہ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ایک چھوٹا لیکن اہم متنازعہ علاقہ ہے۔ یہ ایک طویل عرصے سے دونوں ممالک کے ماہی گیروں اور رہنماؤں کے درمیان بحث کا موضوع رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ایک نہایت اہم 3 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے سے ملاقات کریں گے۔

سری لنکا کی حکومت کا سب سے بڑا شہری اعزاز حاصل کرنے پر پی ایم مودی نے کہا کہ یہ اعزاز 140 کروڑ ہندوستانیوں کا ہے۔

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بھی بابو جگجیون رام کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا، " بابو جگجیون رام جی کو ان کی یوم پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے  خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

اب جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کے دورے پر پہنچ چکے ہیں، قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ کچاتھیو کے معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔ لیکن ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ کیا ہندوستان واقعی کچاتھیو جزیرہ واپس حاصل کرسکتے ہیں؟

وزیر اعظم نریندر مودی آج (4 اپریل 2025) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے ہیں۔ وہاں ان کا استقبال ایک خاص انداز میں کیا گیا۔

وزیر اعظم مودی نے اپنے تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے کے دوران تھائی لینڈ میں اہم سفارتی اقدامات کے ساتھ ساتھ ثقافتی تعلقات کی مضبوطی کے لیے بھی اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

وزیر اعظم مودی نے آج بنکاک کے مشہور وات فو مندر کا دورہ کیا، جو اپنے دیوہیکل لیٹے ہوئے بدھ کے مجسمے کے لیے جانا جاتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے سے 6ویں BIMSTEC چوٹی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی اور کہا کہ دونوں ممالک کئی شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں۔