Mann Ki Baat: کون ہیں ریپر ہنومان کائنڈ ، جن کاذکر پی ایم مودی نے ‘من کی بات’ میں کیا، جانئے ان کے گانے ‘رن اٹ اپ’ میں کیا ہے خاص ؟
ریڈیو پروگرام کے دوران پی ایم مودی نے کہا، "ہمارے دیسی کھیل اب مقبول ہو رہے ہیں اور ثقافت کا حصہ بن رہے ہیں۔ آپ سبھی مشہور ریپر ہنومان کائنڈ کو ضرور جانتے ہوں گے۔
PM Modi Nagpur and Chhattisgarh Visit: پی یم مودی آج ناگپور اور چھتیس گڑھ کے دورے پر، کروڑوں کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا دیں گے تحفہ، ناگپور میں ہیڈگیوار اور امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کی
اس دوران پی ایم مودی مادھو نیترالیا پریمیم سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔ مادھو نیترالیا آئی انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کی ایک نئی توسیع ہوگی، جو گولوالکر کی یاد میں 2014 میں قائم کیا گیا تھا۔
Modi government’s efforts to help Indian citizens imprisoned abroad: مودی حکومت کی کوششوں کی وجہ سے مختلف ممالک میں قید 10,000 سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو ملی معافی
نریندر مودی حکومت کی فعال کوششوں کی وجہ سے بیرون ملک قید 10,000 سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو مختلف ممالک نے معاف یا رہا کر دیا ہے۔
ہندوستان کی پھلوں کی برآمدات میں 5 سالوں میں 47 فیصد اضافہ: Jitin Prasada in Rajya Sabha
"جہاں تک پھلوں کی برآمد کا تعلق ہے، پچھلے پانچ سالوں میں 47.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان سے برآمد ہونے والے بڑے پھلوں میں آم، انگور، کیلے، سیب، انناس، انار اور تربوز ہیں۔
‘Boosting Bihar’s progress’: وزیر اعظم مودی نے کابینہ کے ذریعہ 3,712 کروڑ روپے کے پٹنہ-ساسارام کوریڈور کو منظوری دی
حکومت کا اندازہ ہے کہ اس پروجیکٹ سے تقریباً 48 لاکھ افرادی دن کا روزگار پیدا ہوگا، جس سے بہار میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔
DAP is the second most-consumed fertiliser in India after urea: مرکز نے 37,000 کروڑ روپے مختص کرنے کے ساتھ غیر یوریا کھاد کی سبسڈی بڑھائی
فاسفورس سبسڈی میں تیزی سے اضافے کا مطلب یہ بھی ہے کہ 3,500 روپے فی ٹن کی خصوصی ترغیب جو مرکز NBS کے باہر اپریل 2024 سے درآمدی نقصانات کو پورا کرنے کے لیے پیش کر رہا تھا
Trump praised PM Modi: ٹرمپ نے کی وزیر اعظم مودی کی دل کھول کر تعریف، کہا کہ وہ بہت اسمارٹ ہیں اور ساتھ ہی میرے اچھے دوست بھی
نیو جرسی کے لیے امریکی اٹارنی Alina Habba کی حلف برداری کی تقریب میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کی قائدانہ خوبیوں کی تعریف کی۔
Dearness Allowance (DA) for central government employees: کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین کے لیے ڈی اے میں 2 فیصد اضافہ کو دی منظوری
مہنگائی الاؤنس اور مہنگائی ریلیف دونوں میں اضافے کی وجہ سے خزانے پر مشترکہ اثر 1.50 لاکھ روپے ہوگا،سالانہ 6614.04 کروڑ ۔
Ghibli-style art of PM Modi and Emmanuel Macron: فرانسیسی سفارت خانے نے وزیر اعظم مودی اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی ’’جبلی طرز‘‘ کی اینیمیشن تصویر شیئر کی
ہندوستان میں فرانسیسی سفارت خانے نے (Ghibli Bandwagon)جبلی بینڈ ویگن کے ذریعے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی کی جبلی طرز کی ایک خوشگوار تصویر شیئر کی ہے۔
Rs 30,000 Crore Saved Via Jan Aushadhi Kendras In Last 10 Years: جن اوشدھی کیندر سے 30,000 کروڑ روپے کی بچت، 15 ہزار سے زائد سینٹرز کام کر رہے ہیں، مزید 10 ہزار کھولنے کی تیاریاں
حکومت کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں تقریباً 6,975 کروڑ روپے کی دوائیں جن اوشدھی کیندروں کے ذریعے فروخت کی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 30,000 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔





