Bharat Express

PM Modi

پی ایم مودی نے کہا کہ میں گرمجوشی سے استقبال اور مہمان نوازی کے لیے چانسلر نہمر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنی تیسری مدت کے آغاز میں آسٹریا کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔

آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی اپوسل ایوارڈ 1917 میں روسی انقلاب کے بعد ختم کر دیا گیا تھا لیکن سوویت یونین کے بعد کے دور میں اسے دوبارہ شروع کیا گیا۔

وزیراعظم نریندر مودی روس کے دورے پر ماسکو میں ہیں جہاں انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی ہے اور دونوں رہنماوں کے مابین باہمی مفادات کے موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے ۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نےروسی صدر ولادیمیر پوتن  کے ساتھ آج ماسکو میں آل رشین ایگزیبیشن سنٹر VDNKh کا دورہ کیا۔

روس کی راجدھانی ماسکو میں وزیراعظم نریندر مودی اور صدر ولادیمیر پتن کے درمیان دوطرفہ میٹنگ ہوئی ہے۔ اس میٹنگ میں وزیراعظم مودی نے دہشت گردی کا موضوع اٹھایا۔ اس کے ساتھ ساتھ یوکرین جنگ کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ امن بحالی کے لئے ہندوستان ہر ممکن تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ ہم نے سفر اور کاروباری تجارت کو بڑھانے کے لیے کازان اور یکاترنبرگ میں نئے قونصل خانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے دو سال قبل ہندوستان-روس ‘نارتھ-ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور’ کے ذریعے بھیجی گئی پہلی کھیپ کو ایک قابل ذکر کامیابی کے طور پر پیش کیا۔

وزیراعظم مودی کے ذریعہ سابق نائب صدر حامد انصاری پرکئے گئے تبصرے سے متعلق کانگریس لیڈرجے رام رمیش نے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کو خط لکھا ہے۔

روس دورے پر پہنچے وزیراعظم مودی سے اسدالدین اویسی نے مطالبہ کیا کہ انہیں جنگی علاقے میں پھنسے ہندوستانیوں کا موضوع بھی ولادیمیر پتن کے سامنے اٹھانا چاہئے۔

فروری 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے ہندوستانی وزیر اعظم کا روس کا یہ پہلا دورہ ہے۔ 2019 کے بعد پی ایم مودی کا روس کا یہ پہلا دو طرفہ غیر ملکی دورہ ہے اور یہ ان کی تیسری میعاد کا پہلا دو طرفہ غیر ملکی دورہ ہے۔

اگر بہار کی بات کریں تو نتیش کمار نے ریاست میں نو نئے ہوائی اڈوں، دو بجلی کے پروجیکٹ، دو دریائی پانی کے پروجیکٹ اور 7 نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کے لیے گرانٹ کا مطالبہ کیا ہے

پی ایم مودی اس دورے کے دوران ایک طرف جہاں سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے وہیں دوسری جانب روس میں مقیم ہندوستانیوں کو بھی خطاب کریں گے ۔ پی ایم مودی کی روسی صدر کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات بھی متوقع ہے۔