PM Modi targets opposition in Motihari: موتیہاری میں پی ایم مودی نے اپوزیشن کو بنایا نشانہ، کہا- ہمیں بہار کو ان کی بری نیتوں سے بچانا ہے
پی ایم مودی نے کہا کہ 21ویں صدی میں دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ وہ طاقت جو کبھی صرف مغربی ممالک کے پاس تھی، اب اس میں مشرق کے ممالک کا غلبہ اور شراکت بڑھ رہی ہے۔ مشرق کے ممالک اب ترقی کی نئی رفتار پکڑ رہے ہیں۔ جس طرح دنیا کے مشرقی ممالک ترقی کی دوڑ میں آگے جا رہے ہیں، ویسے ہی ہندوستان میں یہ دور ہماری مشرقی ریاستوں کا ہے۔
PM Modi In Bihar: وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی خاص ملاقات، پی ایم نریندر مودی نے موتیہاری میں 7200 کروڑ روپے کےترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا
موتیہاری میں وزیر اعظم مودی عوامی جلسہ گاہ پر کھلی گاڑی میں عوام سے خیرمقدم قبول کرتے نظر آئے۔ ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری بھی موجود تھے۔
Bihar BJP Song: غریبن کے پی ایم آوت بانی ، بی جے پی کا انتخابی گیت لانچ، مودی-نتیش کی جوڑی اور ترقیاتی منصوبوں پر فوکس
ویڈیو میں وزیرِ اعظم نریندر مودی اور وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کے ساتھ ساتھ بہار کے دونوں نائب وزیرِ اعلیٰ — سمراٹ چودھری، وجے سنہا — اور ریاستی بی جے پی صدر دلیپ جیسوال کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ بی جے پی، نتیش کمار کے ساتھ پوری مضبوطی سے کھڑی ہے۔
PM Modi Amrit Bharat train: لکھنؤ سے مشرقی بھارت کے لیے 3 نئی “امرت بھارت ایکسپریس” ٹرینوں کا آغاز، وزیرِ اعظم مودی ورچوئلی ہری جھنڈی دکھائیں گے
ٹرین نمبر 15561 دربھنگہ-گومتی نگر امرت بھارت سپر فاسٹ ٹرین ہر ہفتے کے روز دوپہر 3 بجے دربھنگہ سے روانہ ہوگی، جو اتوار کی صبح 5:35 بجے گومتی نگر پہنچے گی۔
PM Modi In Bihar-West Bengal: وزیراعظم مودی آج بہار اور بنگال کو دیں گے کروڑوں کی ترقیاتی سوغات، موتیہاری اور درگاپور میں عوامی جلسے سے کریں گے خطاب
وزیراعظم نریندر مودی دوپہر تقریباً 3 بجے درگا پور میں 5000 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے ریل، سڑک، دیہی ترقی، ماہی پروری، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
South Korean special envoys meet PM Modi: جنوبی کوریا کے خصوصی سفیروں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کی ملاقات، اختراع، دفاع اور جہاز سازی جیسے شعبوں میں شراکت داری پر زور
ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ کورین صدر جِم یُنگ لی کے ساتھ اپنی خوشگوار ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Farmers Hail PM Modi for Dhan-Dhaanya Yojana: ’’پردھان منتری دھن-دھانیا کرشی یوجنا ‘‘ سے 1.7 کروڑ کسانوں کو ہوگا 24,000 کروڑ روپے کا فائدہ، جھارکھنڈ-بہار کے کسانوں نے ادا کیا وزیر اعظم مودی کا شکریہ
کسان سنتوش کشواہا نے کہا کہ پی ایم مودی کی طرف سے لائی گئی 24 ہزار کروڑ کی اس اسکیم سے کسانوں کی کئی پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔
Today, the BJP needs Modi:بی جے پی کی مجبوری ہیں پی ایم مودی، اگر مودی نہ ہوں تو150 سیٹ بھی نہیں جیت پائے گی بی جے پی:نشی کانت دوبے
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے 75 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ سے متعلق بیان پر نشی کانت دوبے نے کہا کہ آج مودی کو بی جے پی کی ضرورت نہیں ہے بلکہ بی جے پی کو مودی کی ضرورت ہے۔ آپ اتفاق کریں یا اختلاف کریں لیکن ایک سیاسی جماعت شخصیت پرستی کی بنیاد پر چلتی ہے۔
PM Modi’s Bengal Visit: بنگال کے درگاپور میں ہوگی پی ایم مودی کی ریلی، جانیے سیاسی طور پر کیوں اہم مانی جا رہی ہے یہ ریلی
بی جے پی 21 جولائی کو کولکاتا میں ترنمول کانگریس کی سالانہ یوم شہدا ریلی سے صرف تین دن پہلے اور 16 جولائی کو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے احتجاجی مارچ کی قیادت کے صرف دو دن بعد وزیر اعظم کی ریلی منعقد کر رہی ہے۔
PM Modi to visit Bihar and West Bengal on July 18: پی ایم مودی 18 جولائی کو بہار اور مغربی بنگال کا کریں گے دورہ، کروڑوں روپے کے دیں گے سوغات
وزیر اعظم مودی جمعہ کے روز بہار کے مختلف مقامات سے لکھنؤ اور دہلی کے لیے چار نئی امرت بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ پی ایم نیشنل ہائی وے-319 کے آرا بائی پاس کی 4 لین تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جو آرا-موہنیا نیشنل ہائی وے-319 اور پٹنہ-بکسر نیشنل ہائی وے-922 کو جوڑتا ہے۔





