PM Modi thanked President Milei: پہلگام حملے کے بعد حمایت پر وزیراعظم مودی نے ارجنٹینا کے صدر ملیئی کا شکریہ ادا کیا: وزارت خارجہ
وزیراعظم مودی نے صدر ملیئی کو بھارت کے دورے کی دعوت بھی دی، جو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا ہے۔
In Brazil Welcomes PM Modi With ‘Operation Sindoor’ Theme: برازیل میں ہندوستانی تارکین وطن نے ’آپریشن سندور‘ تھیم پر مشتمل کلچرل پروگرام کے ساتھ وزیر اعظم مودی کاکیااستقبال
وزیر اعظم نریندر مودی نے ریو ڈی جنیریو میں اپنے گرمجوشی بھرے استقبال کے لیے برازیل میں سکونت پذیر بھارتی برادری کی ستائش کی۔ پی ایم مودی نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ وہ کس طرح بھارتی ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں اور بھارت کی ترقی کے تئیں بھی جذباتی ہیں۔
PM lauds Indian community in Brazil for their vibrant welcome: وزیر اعظم نے برازیل میں بھارتی برادری کی جانب سے گرمجوشی بھرے خیرمقدم کی تعریف کی
آپ کو بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا برازیل میں ہندوستانی برادری کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا جب وہ 17ویں برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے چار روزہ دورے پر پہنچے اور دو طرفہ سرکاری دورہ کیا۔
PM condoles loss of lives in Texas: ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں پر وزیراعظم نریندر مودی کا اظہار تعزیت، شدید بارش سے 50 سے زائد افراد ہلاک
سی این این کے مطابق، مرکزی ٹیکساس کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث اچانک سیلاب آیا جس میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کیر کاؤنٹی میں سمر کیمپ سے 20 سے زائد لڑکیاں لاپتہ ہیں۔ یہ کیمپ ایک دریا کے کنارے واقع ہے، جہاں پانی کی سطح محض دو گھنٹوں میں 20 فٹ سے زیادہ بلند ہو گئی۔
Hazrat Imam Hussain inspires people to uphold truth-PM: حضرت امام حسین کی قربانی مذہب سے اُن کی وابستگی کی یاد دلاتی ہے : وزیر اعظم نریندر مودی
محرم کی 10 تاریخ وہ دن ہے جب حضرت امام حسین (علیہ السلام) کو 680ء میں عراق کے شہر کربلا میں فرات کے کنارے شہید کر دیا گیا تھا۔ یہ دن ظلم کے خلاف جرات، قربانی اور استقامت کی علامت ہے۔
Ashadhi Ekadashi 2025: وزیر اعظم نریندر مودی نے آشاڑھی ایکادشی کے موقع پر قوم کو مباکباد پیش کی، وٹھل جی کا آشیرواد ہمیشہ ہم سب پر بنا رہے
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا:"قوم کے تمام شہریوں کو آشاڑھی ایکادشی کی بے شمار نیک تمنائیں۔ یہ مقدس موقع ہر ایک کے لیے کامیابی و برکت کا سبب بنے، یہی میری پراتھناہے۔"
PM Modi wishes Dalai Lama on his birthday: پی ایم مودی نے دلائی لامہ کو ان کی سالگرہ پر دی مبارکباد، انہیں محبت اور ہمدردی کی علامت قرار دیا
14ویں دلائی لامہ کو امریکی وزیر خارجہ نے مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ’بے زبانوں کی آواز‘ قرار دیا۔ اپنی 90 ویں سالگرہ سے پہلے، نوبل امن انعام یافتہ نے کہا تھا، ’دلائی لامہ کی روایت مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔ میری موت کے بعد تبتی بدھ روایات کے مطابق جانشین کا انتخاب کیا جائے گا۔‘
“My visit to Argentina has been a productive one”: ہماری بات چیت سے ہماری دوطرفہ دوستی کو ملے گی رفتار…‘‘، پی ایم مودی نے ارجنٹائن دورے کو نتیجہ خیز قرار دیا
وزیر اعظم نے ارجنٹائن کے صدر جیویئر میلی کے ساتھ وسیع پیمانے پر بات چیت کی۔ دونوں لیڈران نے دو طرفہ تجارت کو متنوع بنانے اور دفاع، اہم معدنیات، دواسازی، توانائی اور کان کنی جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
PM Modi’s Brazil visit: پی ایم مودی کا برازیل دورہ، زراعت اور تجارتی شراکت داری کو نئی رفتار ملنے کی امید
سریش گونڈالیا نے کہا دکہ وزیر اعظم مودی ہمیشہ دوسرے ممالک کی حمایت کرتے ہیں، اس لیے میری رائے میں تجارت بڑھے گی۔ جب سے پی ایم مودی کا دور 2014 میں شروع ہوا، ہندوستان میرے مطابق 11ویں نمبر پر تھا اور اب وہ تقریباً تیسرے نمبر پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میری رائے میں، اس سال کے آخر تک یا زیادہ سے زیادہ مارچ 2026 تک، ہندوستان عالمی معیشت کے طور پر تیسرے نمبر پر آ سکتا ہے۔
PM Modi arrives in Brazil on a four-day visit: چار روزہ دورے پر برازیل پہنچے پی مودی، برکس سربراہی اجلاس میں کریں گے شرکت
اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی 6 اور 7 جولائی کو ریو دی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، اس کے بعد وہ ایک سرکاری دورہ کریں گے جس کے لیے وہ برازیلیا جائیں گے۔ تقریباً چھ دہائیوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا ملک کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا۔





