PM Modi to Visit UK and Maldives: وزیر اعظم مودی 23 سے 26 جولائی تک کریں گے برطانیہ اور مالدیپ کا دورہ، مالدیپ کے یومِ آزادی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ہیں مدعو
وزیر اعظم مودی اس دوران دونوں ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے اور دیگر اہم نکات پر دوطرفہ بات چیت میں شامل ہوں گے۔
Rann Utsav 2025: پی ایم مودی نے TVS موٹر کمپنی کے چیئرمین سے کی ملاقات، کہا- کَچھ کی خوبصورتی دکھانے کی ان کی کوشش قابل ستائش
سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر تصویر کو ری پوسٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لکھا، ’’میں وینو سری نواسن اور سدرشن وینو سے مل کر بہت خوش ہوں۔ میں کچھ کی خوبصورتی دکھانے اور موٹر سائیکل سواروں کو وہاں جانے کی ترغیب دینے کی ان کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔‘‘
CM Yogi Meets PM Modi: وزیر اعلیٰ یوگی نے دہلی میں پی ایم مودی اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات، پارٹی کے قومی اور ریاستی صدر کی تقرری موضوعِ بحث
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک نے بھی حال ہی میں دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔
Amit Shah wishes Delhi CM Rekha Gupta: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو دی سال گرہ کی مبارکباد، وزیر اعلیٰ کے طور پر ان کے کام کو سراہا
وزیر اعظم مودی اور کئی دیگر سیاسی لیڈران نے بھی سی ایم رکھا گپتا کے لیے اس خاص دن پر اپنی نیک خواہشت کا اظہار کیا ہے۔
Congress asks PM Modi to explain in Parliament: ہند-پاک جنگ بندی کے حوالے سے ٹرمپ کے تازہ تبصروں کے بعد کانگریس نے پھر پی ایم مودی سے پوچھا سوال، کہا-وزیر اعظم خود پارلیمنٹ میں کریں وضاحت
ٹرمپ نے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن سینیٹرز کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان مئی میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ’’چار یا پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے‘‘۔
CM Rekha Gupta thanks PM Modi and Amit Shah for their birthday wishes: سی ایم ریکھا گپتا کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی، امت شاہ سمیت ان رہنماؤں نے مبارکبا د پیش کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر نیک تمناؤں سے نوازا۔ انہوں نے کہا کہ ریکھا گپتا نے دہلی کی ترقی کے لیے کئی اہم اقدامات کیے ہیں۔
PM Modi Extends Birthday Greetings To Union Minister Ashwini Vaishnaw: مرکزی وزیر اشونی ویشنو کو سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم مودی سمیت کئی رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی
ریلوے، مواصلات، اور الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو کی سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی سمیت کئی اہم رہنماؤں نے انہیں مبارکباد دی اور ان کی خدمات کو سراہا۔ سب نے ان کی طویل عمر، اچھی صحت اور مسلسل کامیابی کی دعا کی۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو اپنا 55واں یومِ پیدائش …
PM Modi to interact with 22 senior BJP leaders of Chhattisgarh: وزیراعظم مودی چھتیس گڑھ کے 22 سینئر بی جے پی رہنماؤں سےکریں گے ملاقات ، تنظیم کی مضبوطی پر ہوگافوکس
وزیراعظم مودی رہنماؤں سے فیڈبیک لیں گے اور پارٹی کی آئندہ حکمت عملی کے لیے رہنمائی فراہم کریں گے تاکہ بی جے پی آئندہ سیاسی چیلنجز کے لیے اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر سکے۔
PM Modi pays tribute to Mangal Pandey: منگل پانڈے کی جینتی پر پی ایم مودی نے پیش کیا خراج عقیدت، کہا- ان کی ہمت ہم وطنوں کے لیے مشعل راہ
کرن رجیجو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 1857 کے انقلاب کے علمبردار، مادر ہند کے بہادر بیٹے اور امر شہید منگل پانڈے کو ان کی یوم پیدائش پر سلام۔ ملک کی آزادی اور ثقافتی فخر کے لیے ان کی قربانی اور لگن ناقابل فراموش ہے۔ ہمارا ملک ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
Shivraj Singh Chauhan on Nehru: ہندوتوا اہنسا سکھاتا ہے، کمزوری نہیں’ – نہرو کے ‘ہندی-چینی بھائی بھائی’ نعرے پر کیوں بولے شیوراج سنگھ چوہان؟
شیوراج سنگھ چوہان نے زور دے کر کہا کہ بھارت کو دنیا کو عدم تشدد کا سبق سکھانے کے لیے خود بھی طاقتور اور خودکفیل بننا ہوگا۔ انہوں نے سرجیکل اسٹرائیک، ایئر اسٹرائیک، اور آپریشن سندور جیسے اقدامات کی مثالیں دیں





