PM Modi meets Chilean President: وزیر اعظم مودی نے چِلی کے صدر سے کی ملاقات، دونوں ممالک کی مضبوط دوستی پر کیا خوشی کا اظہار
چِلی کی معدنی دولت، خاص طور پر تانبا اور لیتھیم، ہندوستان کے توانائی منتقلی اور الیکٹرک گاڑیوں کے ہدف کے لیے انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔
PM Modi Meets UN Chief Guterres: ریو ڈی جنیرو میں وزیر اعظم مودی سے ملے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گٹیرس، مختلف موضوعات پر کی بات چیت
ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان اقوام متحدہ میں اصلاحات، عالمی امن، پائیدار ترقی، اور جنوبی ایشیائی خطے کی سلامتی سے متعلق موضوعات پر گفتگو ہوئی۔
PM Modi Greeted in Brasilia with Batala Mundo Band Performance: برکس میں شرکت کے بعد پی ایم مودی برازیلیا پہنچے، ہوائی اڈے پر بٹالہ منڈو بینڈ نے کیا شاندار استقبال
وزیر اعظم مودی برازیل کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ برازیلی صدر لولا کے ساتھ تجارت، دفاع، توانائی، خلائی، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت سمیت متعدد معاملات پر دوطرفہ بات چیت کریں گے۔
Indian community welcomes PM Modi with Shiv Tandav in Brasilia: برازیلیا پہنچے پی ایم مودی، ہندوستانی برادری نے شیو ٹانڈو اور کلاسیکی رقص کے ساتھ کیا پی ایم مودی کا استقبال
وزیر اعظم مودی نے اسے ایک ’’یادگار استقبال‘‘ قرار دیا اور اپنی جڑوں سے جڑے رہنے کے لیے تارکین وطن کی تعریف کی۔
PM Modi in Brazil: پی ایم مودی کے سامنے پرجوش برازیلیوں نے پیش کی خاص پیش کش، کہا- ان کے سامنے پرفارم کرنا یادگار لمحہ رہا
پی ایم مودی کے سامنے پرفارم کرنے والوں نے کہا کہ یہ پروگرام ہندوستان کے لیے اظہار تشکر کا ایک بہترین موقع تھا۔
PM Modi meets Uruguayan President Yamandú Orsi: وزیر اعظم مودی نے یوروگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے کی ملاقات، کہا-ہمارے ممالک کے تعلقات گلوبل ساؤتھ کے لیے اہم
وزیر اعظم نے یوروگوئے میں یوگا کی مقبولیت کو دونوں ممالک کے درمیان عوامی سطح پر تعلقات کے فروغ کے لیے ایک مثبت علامت قرار دیا۔
PM Modi meets Bolivian President Luis Alberto: وزیر اعظم مودی نے بولیویا کے صدر لوئس البرٹو سے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر دیا زور
دونوں لیڈران نے تجارت، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، خلائی تعاون، صحت عامہ اور اہم معدنیات جیسے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔
PM Modi addressed the session at BRICS Summit: وزیر اعظم مودی نے برکس سربراہی اجلاس میں ’’ماحولیات، COP30 اور عالمی صحت‘‘ کے سیشن سے کیا خطاب، کوویڈ 19 اور آیوشمان بھارت اسکیم کا کیا ذکر
پی ایم مودی نے اپنے خطاب کے دوران اس حوالے سے ہندوستان کی کوششوں کو بھی اجاگر کیا اور آیوشمان بھارت اسکیم کا ذکر کیا۔
PM Modi at BRICS Summit: ’’ہندوستان کی برکس چیئرمین شپ کے دوران ہم برکس کو نئی شکل دیں گے‘‘، برازیل میں بولے پی ایم مودی
انھوں نے مزید کہا کہ ہندوستان، برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل بلاک کی قیادت کے دوران عوام پر مبنی ترقی کے جذبے کو آگے بڑھائے گا۔
PM Modi at 17th BRICS Summit: وزیرِ اعظم مودی کا کثیرالجہتی نظام، ترقی پذیر ممالک کے درمیان تعاون اور مصنوعی ذہانت پر زور
انھوں نے کہا کہ ’’جب عالمی نظم دباؤ کا شکار ہو تو BRICS جیسا پلیٹ فارم ایک متوازن نظام کی رہنمائی میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔‘‘





