Purnea Set for ₹36K Cr Infra Boost by PM Modi: وزیر اعظم مودی 15 ستمبر کو پورنیہ میں کریں گے ہوائی اڈےسمیت 36000 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح
وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے حال ہی میں پورنیہ کا دورہ کیا۔
PM Modi Hails India’s Rapid Growth: آسام کے گولاگھاٹ میں پی ایم مودی کا بڑا بیان، کہا-آج ہندوستان دنیا کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک
اس موقع پر وزیرِ اعظم مودی نے نُمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ (NRL) میں بایوایتھنول پلانٹ کا افتتاح کیا اور پولی پروپائلین پلانٹ کی بنیاد رکھی۔
PM Modi’s big announcements in Assam: آسام دورے پر وزیراعظم مودی کی بڑی اعلانات، 18,530 کروڑ روپے کی منصوبوں کا افتتاح و سنگِ بنیاد
پی ایم مودی نے کُروا-نارنگی برج کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے گوہاٹی اور درانگ کے درمیان فاصلہ چند منٹوں کا رہ جائے گا۔ اس سے عوام کا وقت اور پیسہ بچے گا، ٹرانسپورٹیشن آسان ہوگا، ٹریفک کم ہوگا اور قیمتوں میں بھی کمی آئے گی۔
PM Modi targets Congress in Assam: کانگریس نے گھس پیٹھیوں کو زمینیں دیں، غیر قانونی قبضوں کو تحفظ دیا: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے کہا کہ آج بھارت بانس سے ایتھانول تیار کر رہا ہے۔ انہوں نے عوام کو یاد دلایا کہ اپوزیشن کے دور اقتدار میں بانس کاٹنے پر پابندی تھی اور ایسا کرنے پر جیل بھی ہو سکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بانس قبائلی برادریوں کی روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہے، لیکن اس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
Hindi Diwas Greetings: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے ’’ہندی دِوس‘‘ پر ہم وطنوں کو دی مبارکباد، کہا-ہماری ثقافتی شناخت کا حصہ ہے ہندی
واضح رہے کہ آج یعنی 14 ستمبر کو ہندی کو سرکاری زبان کے طور پر اپنانے کی یاد میں ہندوستان میں ہندی دِوس منایا جاتا ہے۔
PM Modi in Golaghat: پی ایم مودی نے نُمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ میں آسام بایوایتھانول پلانٹ کا کیا افتتاح، پولی پروپائلین پلانٹ کا رکھا سنگِ بنیاد
پی ایم مودی نے نُمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ (این آر ایل) میں آسام بایوایتھانول پلانٹ کا افتتاح کیا اور پولی پروپائلین پلانٹ کی سنگِ بنیاد بھی رکھی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما بھی موجود تھے۔
PM Modi in Assam: پی ایم مودی نے آسام کی سرزمین سے کیا بڑااعلان، جانئے ٰ ہیمنت بسوا شرما کی موجودگی میں پی ایم نے کیا کہا؟
پی ایم مودی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جب کانگریس اقتدار میں تھی، تب پورا ملک دہشت گردی سے لہولہان تھا اور کانگریس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہتی تھی۔
PM Modi In Assam: ماں کاماکھیا کے آشیرواد سے آپریشن سندورکوزبردست کامیابی ملی — درانگ میں بولے پی ایم مودی
پی ایم مودی نے مزید کہا: رات کو مجھے وزیرِ اعلیٰ نے ایک بات بتائی، جس سے مجھے دلی تکلیف پہنچی۔ انہوں نے مجھے کانگریس پارٹی کے صدر کا ایک بیان دکھایا۔ جس دن بھوپن ہزاریکا جی کو بھارت رتن دیا گیا، اُس دن کانگریس صدر نے کہا: 'یہ مودی ناچنے گانے والوں کو بھارت رتن دے رہا ہے۔'
PM Modi In Assam: میں شیو کا بھگت ہوں، سارا زہر نگل جاتا ہوں، پی ایم مودی نے آسام میں اپوزیشن کو بنایا نشانہ
پی ایم مودی نے کہا: آپریشن سندور کے بعد یہ میرا آسام کا پہلا دورہ ہے۔ ماں کاماکھیا کے آشیرواد سے آپریشن سندور کو زبردست کامیابی ملی۔ اس لیے آج ماں کاماکھیا کی دھرتی پر آکر ایک الگ ہی پنیہ کا احساس ہو رہا ہے۔
Hindi Diwas 2025: پی ایم مودی سمیت کئی بی جے پی رہنماؤں نے دی ہندی دیوس کی مبارکباد، زبان کی اہمیت پر دیا زور
پی ایم مودی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا: آپ سب کو ہندی دیوس پر دل کی گہرئیوں سےمبارکباد۔ ہندی صرف بات چیت کا ذریعہ نہیں بلکہ ہماری شناخت اور اقدار کا زندہ ورثہ ہے۔





