Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

یہ معاملہ 2013 کے ایک بیان سے جڑا ہے، جب ڈاکٹر منموہن سنگھ ملک کے وزیر اعظم تھے۔ اس وقت کانگریس پارٹی کے اندر یہ بات زور پکڑ رہی تھی کہ راہل گاندھی کو قیادت سنبھالنی چاہیے۔

پارلیمنٹ میں بی جے پی ورکشاپ کا آغاز، نئے ممبران پارلیمنٹ کو نائب صدر کے انتخاب سے قبل ووٹنگ کی تربیت دینے کے لیے بی جے پی کی ورکشاپ میں چار اہم سیشن شامل

روزمرہ کے استعمال کی اشیاء جیسے کھانے پینے کا سامان، دواسازی، گھریلو آلات، بائیک، ٹریکٹر اور زرعی مشینری پر اب کم شرح میں ٹیکس لگے گا۔

پنجاب بی جے پی نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا:"پی ایم  نریندر مودی 9 ستمبر کو پنجاب کے ضلع گرداسپور آئیں گے۔ وہ سیلاب متاثرین سے براہِ راست ملاقات کریں گے، ان کے دکھ درد میں شریک ہوں گے، اور ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔"

بھوٹان کے وزیر اعظم ٹوبگے نے، جو 3 سے 6 ستمبر تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں، جمعہ کے روز اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایودھیا کے شری رام جنم بھومی مندر میں پوجا کی اور مذہبی رسومات میں شرکت کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی جمعے کے روز شمالی ہند میں موسلادھار بارش، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث ہونے والی انسانی اور مالی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

سی ایم فڑنویس نے کہا کہ ٹرمپ جو بھی کہیں، مودی جی عظیم ہیں۔ ساری دنیا کے لیڈر انہیں عظیم مانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کا ہندوستان مودی جی کا ہندوستان ہے جو اپنی خارجہ پالیسی خود طے کرتا ہے اور کسی کے دباؤ میں نہیں آتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کا ’ترقی یافتہ بھارت‘ بننے کا سفر رکنے والا نہیں ہے۔

صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان اس ملاقات کو ملک کے اتحاد اور خوشحالی کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔

دو روز قبل یورپی کمیشن کی صدر نے بھی وزیرِ اعظم مودی سے رابطہ کیا تھا اور کہا تھا کہ ’’بھارت کو روس پر دباؤ ڈالنے اور امن کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔‘‘

ایک سرکاری اہلکار کے مطابق ’’اسٹیج کی تعمیر کے لیے سامان ریاست سے باہر سے منگوایا جا رہا ہے اور 100 سے زائد مزدور کام میں مصروف ہیں۔‘‘