Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغامات میں کہا:"ہماچل پردیش اور پنجاب کے دورے سے واپسی کے بعد، کابینہ کی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں نیپال کے حالات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب حال ہی میں روس سے تیل خریدنے کے معاملے پر امریکہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس قدم کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ بڑھتا نظر آ رہا تھا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹرز کی کل تعداد 788 تھی، 7 آسامیاں خالی ہونے کے باعث ووٹرز کی موثر تعداد 781 رہی، منگل کے روز ہونے والی ووٹنگ میں 768 اراکین پارلیمنٹ نے ووٹ کاسٹ کیا، جب کہ 13 اراکین غیر حاضر رہے۔ غیر حاضر رہنے والوں میں بی آر ایس کے 4، بی جے ڈی کے 7، شرومنی اکالی دل سے 1 اور ایک آزاد رکن پارلیمنٹ شامل تھے۔

فضائی سروے کے بعد پی ایم مودی نے دھرمشالہ میں آفت سے متعلق ایک اہم اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو بھی موجود تھے۔

ہماچل پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے، جن سے جانی و مالی نقصان ہوا۔ دوسری جانب پنجاب میں شدید بارش نے نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے۔

لوک سبھا کے کل 543 ممبران پارلیمنٹ اور راجیہ سبھا کے 233 منتخب اور 12 نامزد ممبران نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ دیں گے۔

پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کا تقریباً ایک تہائی علاقہ زیرِ آب ہے، جہاں مکانات اور فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔

واضح رہے کہ یروشلم کے راموت جنکشن پر ہونے والے حملے میں حملہ آوروں نے ایک بس میں سوار ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔

UPITS 2025 کا مقصد حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا اور ریاست کی شناخت نئی صنعتکاری پالیسیوں، سرمایہ کاری کے فروغ کے منصوبوں اور عالمی صنعت کاری کے مرکز کے طور پر مستحکم کرنی ہے۔

ہری بھاؤ باگڑے آر ایس ایس کے سینئر رہنما اور مہاراشٹر اسمبلی کے سابق اسپیکر رہ چکے ہیں۔ جولائی 2024 میں انہیں راجستھان کا گورنر مقرر کیا گیا تھا۔ یہ تقرری ان کی عوامی خدمات اور آر ایس ایس و بی جے پی سے طویل وابستگی کا اعتراف قرار دی گئی۔ باگڑے چھ مرتبہ ایم ایل اے منتخب ہوئے اور ریاستی کابینہ میں مختلف قلمدان بھی سنبھالے۔