Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے ہندوستانی نسل کے کتوں کے متعلق کی بات، انڈین بریڈ کو اپنانے پر دیا زور
وزیر اعظم مودی نے مدهول ہاؤنڈ بریڈ کی ’ریا‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال لکھنؤ میں ’آل انڈیا پولیس ڈیوٹی میٹ‘ کا انعقاد ہوا تھا۔ اس موقع پر ’ریا‘ نام کی سوان نے سب کا دھیان اپنی جانب کھینچا تھا۔ یہ ایک مدهول ہاؤنڈ ہے جسے بی ایس ایف نے تربیت دی تھی۔
Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے ہم وطنوں سے سردار پٹیل کی یوم پیدائش پر ’رن فور یونٹی‘ میں حصہ لینے کی اپیل کی
پی ایم مودی نے کہا کہ گاندھی جی سے متاثر ہو کر سردار پٹیل نے خود کو مکمل طور پر آزادی کی تحریک کے لیے وقف کر دیا تھا۔ ’کھیڑا ستیاگراہ‘ سے لے کر ’بورسد ستیاگراہ‘ تک کئی تحریکوں میں ان کا کردار آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔
Mann Ki Baat: سات نومبر کو منایا جائے گا وندے ماترم کا 150واں جشن، پی ایم مودی نے ’من کی بات‘ میں لوگوں سے مانگی تجویز
وزیر اعظم مودی نے آخر میں کہا کہ ہمیں آنے والی نسلوں کے لیے اس ثقافتی وراثت کو آگے بڑھانا ہے۔ آنے والے وقت میں وندے ماترم سے جڑے کئی پروگرام اور تقاریب ہوں گی۔ میں چاہوں گا کہ ہم سب بھارتی دل سے وندے ماترم کے 150ویں جشن کو یادگار بنائیں۔
PM Modi praised the creativity of the youth: وزیر اعظم مودی نے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیت کی تعریف کی، کہا – سوشل میڈیا کی دنیا نے سنسکرت کو نئی جان بخشی
وزیر اعظم نے کہا کہ غلامی کے دور میں اور آزادی کے بعد بھی سنسکرت زبان کی ناقدری کی جاتی رہی، جس کی وجہ سے نوجوانوں میں اس کی طرف رغبت کم ہوگئی۔ لیکن اب حالات بدل رہے ہیں۔ اب زمانہ بدل رہا ہے، اور سنسکرت کا زمانہ بھی بدل رہا ہے۔
Mann Ki Baat: من کی بات پروگرام کے 127 واں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم مودی کا پیغام: چھٹھ پوجا اور دیسی مصنوعات کی اہمیت پر زور
پی ایم مودی نے کہا کہ سردار پٹیل جدید دور میں قوم کی عظیم شخصیات میں سے ایک تھے۔ ان کی بلند و بالا شخصیت میں بہت سی خوبیاں موجود تھیں۔ میں آپ سب سے گذارش کرتا ہوں کہ 31 اکتوبر کو سردار صاحب کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں منعقد ہونے والی رن فار یونٹی میں شرکت کریں۔
PM Modi and CM Nitish Kumar Rally Preparation Intensifies Tight Security : وزیراعظم مودی اور نتیش کمار کی ریلی کی تیاریاں عروج پر، موتی پور اور گائے گھاٹ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات
بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی مجوزہ مشترکہ ریلی کو لے کر ضلع مظفرپور کے موتی پور اور گائے گھاٹ علاقوں میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ دونوں مقامات پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ پروگرام پُرامن اور منظم انداز میں مکمل ہو سکے۔
PM Modi Wishes Nation On Kharna Puja: پی ایم مودی نے کھرنہ کے پرمسرت موقع پر ہم وطنوں کو پیش کی مبارکباد، دنیش لال یادو کا جذباتی چھٹھ گیت کیا شیئر
نوٹ کے کیپشن میں پی ایم مودی نے لکھا، چھٹھ کھرنہ پوجا کے پرمسرت موقع پر آپ سب کو نیک خواہشات۔ تمام ورت رکھنے والوں کو پرنام ، اس پرمسرت موقع پر جو آتما اور تحمل کی علامت ہے،
PM Modi Pays Tribute To Satish Shah : وزیر اعظم مودی نے ستیش شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ”ہندوستانی تفریح کا حقیقی لیجنڈ“ قرار دیا
معروف اداکار ستیش شاہ کا گزشتہ روز 25 اکتوبر 2025 کو 74 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ اس افسوسناک خبر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اظہارِ افسوس کیا اور مرحوم کو ”ہندی تفریح کا حقیقی لیجنڈ“ قرار دیا۔
EktaDiwasBharat: سردار پٹیل کی 150ویں یوم پیدائش پر خصوصی تقریبات، ثقافتی پروگرام کا انعقاد، پی ایم مودی اس ویژن کو بڑھا رہے ہیں آگے
پریڈ کے ساتھ ساتھ وزارتِ ثقافت کے زیرِ اہتمام تقریباً 900 فنکار بھارتی کلاسیکی رقص پیش کریں گے، جو ملک کی ثقافتی رنگارنگی اور یکجہتی کی علامت ہوگا۔
ASEAN Summit 2025: کوالالمپور میں 26 سے 28 اکتوبر تک ہوگی آسیان سمٹ، پی ایم مودی نہیں جائیں گے ملیشیا، ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے کریں گے شرکت
بہار اسمبلی انتخابات 6 اور 11 نومبر کو دو مرحلوں میں ہوں گے۔ انتخابی تیاریوں کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم مودی اس بار ملیشیا کا دورہ نہیں کریں گے۔ گزشتہ دس سالوں میں یہ دوسرا موقع ہے جب بھارتی وزیرِ اعظم آسیان اجلاس میں ذاتی طور پر شریک نہیں ہوں گے۔ اس سے قبل 2022 میں ہماچل پردیش اور گجرات انتخابات کے دوران بھی وزیرِ اعظم مودی آسیان اجلاس میں شریک نہیں ہوئے تھے۔





