Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

بھارت-تبت سرحدی پولیس (آئی ٹی بی پی) کا قیام 24 اکتوبر 1962 کو بھارت-چین جنگ کے بعد عمل میں آیا۔ اس فورس کا بنیادی مقصد بھارت اور چین کے درمیان اصل کنٹرول لائن (LAC) کی حفاظت کرنا ہے۔

وزیر اعظم مودی کے ساتھ اپنے تجربے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کو یوگا کرتے دیکھ کر میں بہت پرجوش ہو گئی۔ وہ بہت فِٹ ہیں۔ یہ واقعی ایک یادگار دن تھا۔ اُس دن یوگا پروگرام میں وہ شریک ہوئے اور نوجوانوں سے گفتگو کی۔

آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا، سارا بجٹ گجرات کے لیے مختص کیا جا رہا ہے، وزیر اعظم صرف آ کر آر جے ڈی کو گالی دیتے ہیں۔ ہماری ایک میٹنگ منسوخ ہوئی ہے۔ یہ آمریت ہے، اور ہم آمریت کے خلاف لڑتے رہیں گے۔

وزیر اعظم مودی نے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ چھٹھی میا سب کوملے  آشیرواد۔ انہوں نے کہا کہ چھٹھ کا تہوار عقیدے، عبادت اور محبت کا انوکھا سنگم ہے۔ اس تہوار میں غروب اور چڑھتے سورج کو نذرانہ پیش کیا جاتا ہے

چھٹھ کو لیکر عقیدت مندوں میں ایک الگ قسم کا جوش نظر آتا ہے۔ یہ چار روزہ تہوار اتر پردیش، بہار اور پوری دنیا میں عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پی ایم مودی نے چھٹھ پوجا پر قوم کو مبارکباد دی۔

ایم ایس ایم ای سیکٹر اور ریٹیل تجارت کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ ان اصلاحات کے مثبت اثرات ہم واضح طور پر دیکھ رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے مینوفیکچرنگ، لاجسٹکس، پیکیجنگ اور ڈسٹری بیوشن جیسے شعبوں میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس بار بہار میں نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے اپنے تمام پرانے ریکارڈ توڑنے والا ہے اور تاریخ کا سب سے بڑا عوامی مینڈیٹ حاصل کرے گا۔

وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر کہا کہ ”آر جے ڈی اور کانگریس صرف اپنی نسلوں کی سیاست بچانے میں لگی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہار کے نوجوانوں سے جھوٹے وعدے کیے جا رہے ہیں۔ جہاں آر جے ڈی ہوتی ہے، وہاں قانون و نظم کا نام و نشان نہیں ہوتا۔ ان کے دور میں لوٹ، اغوا، تاوان اور قتل ایک صنعت بن گئے تھے“۔

نئے بھرتی شدہ نوجوانوں سے وزیر اعظم نے کہا کہ آپ کو صرف سرکاری نوکری نہیں ملی ہے، بلکہ قوم کی خدمت میں سرگرم حصہ لینے کا موقع ملا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ ایمانداری اور شفافیت کے ساتھ مستقبل کے بھارت کے لیے بہتر نظام قائم کرنے میں اپنی بھرپور ذمہ داری نبھائیں گے۔

وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کرپوری گرام سے این ڈی اے کی بہار اسمبلی انتخابات کی مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔ یہ مقام مشہور سوشلسٹ رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ جن نائک کرپوری ٹھاکر کی جائے پیدائش ہے۔ مودی نے اس موقع پر کرپوری ٹھاکر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ طبقات کے وقار کے لیے وقف تھی۔