Bharat Express

PM Modi

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ انڈو پیسیفک خطہ عالمی تجارت، اختراعات اور ترقی کا ایک انجن ہے اور اس کی کامیابی اور سلامتی پوری دنیا کے لیے اہم ہے

ارندم باغچی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تیسرا خوراک کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لیے خوراک کے ضیاع کو روکنا تھا

امریکی رہنما کی وزیر اعظم کو گرمجوشی سے گلے لگانے کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں، جس سے دو طرفہ کامیاب مذاکرات کی توقعات بڑھ گئیں ہیں۔

کواڈ گروپ ہند بحرالکاہل میں امن، استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہند-بحرالکاہل تجارت، اختراع اور ترقی کا ایک انجن ہے:پی ایم مودی

اس موقع سے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک طرف جہاں برسبین میں بھارت کا نیا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان کیا ،وہیں آسٹریلیا میں موجود تمام بھارتیوں سے یہ اپیل کی کہ آپ جب بھی بھارت آئیں ، آسٹریلیا سے کسی نہ کسی دوست کو ساتھ میں ضرور لائیں ۔ آپ تمام ہندوستانی کلچر کے مندوبین ہیں، سفارتکار ہیں اور آپ سب بھارت اور آسٹریلیا کیلئے قیمتی اثاثہ ہیں۔

پاپوا نیو گنی کی آزادی کے بعد کسی بھی ملک نے اس کی اہمیت کو نہیں سمجھا۔ تاہم، طاقتور ممالک کے درمیان، چین نے سب سے پہلے یہاں دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور اسے اپنے اڈے کے طور پر تیار کرنے کی حکمت عملی سے منصوبہ بندی کی۔

وزیراعظم نریندر مودی 6 روزہ بیرون ممالک کے دورہ پرہیں۔ پہلے ہروشما پھر پاپوا نیو گنی میں ان کی جم کر تعریف ہوئی۔ عالمی لیڈرکے طور پر وزیراعظم مودی کا قد کس حد تک بڑھا ہے، اس کا اندازہ ان کے اس سفر سے لگایا جاسکتا ہے۔

کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ نے مزید کہا کہ 'ہندوستانی ثقافت میں ہم بزرگوں کے پاؤں چھوتے ہیں، پاؤں چھونا احترام کی بات ہے

ساورکر کی سالگرہ پر پارلیمنٹ بلڈنگ کاافتتاح آئین سازوں اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں کا مذاق ہے:اپوزیشن

قابل ذکر بات یہ ہےکہ میٹنگ کے دوران پی ایم مودی نے اعلان کیا کہ کواڈ میٹنگ 2024 میں ہندوستان میں ہوگی۔