PM Modi Wraps Up Israel Visit: اسرائیل دورے کے بعد وزیراعظم مودی نے اپنے تجربات شیئر کیے، بھارت۔اسرائیل شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا عزم
وزیراعظم مودی اپنے دو روزہ اسرائیل دورے سے وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ دورے کے بعد انہوں نے اپنے تجربات عوام کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری آنے والے برسوں میں مزید مستحکم ہوگی۔
PMModi pays tribute to Chandrashekhar Azad: چندرشیکھر آزاد کے یوم شہادت پر پی ایم نریندر مودی کا خراج عقیدت، ناانصافی کے خلاف ثابت قدمی کو حقیقی بہادری قرار
وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھا شیتم کوبھی شیئر کیا، جس میں شجاعت اور بہادری کی عظمت بیان کی گئی ہے۔ اس قول کے مطابق تینوں جہانوں میں بہادری سے بڑھ کر کوئی صفت نہیں اور یہی قوت پوری کائنات کے تحفظ اور بقا کی بنیاد سمجھی جاتی ہے۔
Budget 2026-27 Webinar: وزیراعظم مودی آج بجٹ ویبینار کا کریں گے افتتاح، ترقی اور معاشی اصلاحات پر ہوگی اہم گفتگو
وزیر اعظم مودی جمعہ کی صبح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مرکزی بجٹ کے بعد منعقد ہونے والے ایک اہم ویبینار کا افتتاح اور خطاب کریں گے۔ ”وکست بھارت کے لیے ٹیکنالوجی، اصلاحات اور مالیات“ کے عنوان سے منعقد ہونے والا یہ پروگرام بجٹ 2026-27 کے نفاذ سے متعلق قومی سطح پر مشاورتی سلسلے کی پہلی کڑی قرار دیا جا رہا ہے، جس میں اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری اور مالی استحکام کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
یاد واشیم میں وزیر اعظم مودی کو اہلیہ کے رشتہ داروں کے نام دکھائے: نیتن یاہو
اسرائیل کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات میں گرمجوشی واضح طور پر نظر آئی۔ مختلف مواقع پر نیتن یاہو نے وزیر اعظم مودی کو عظیم لیڈر، قریبی دوست اور بھائی قرار دیا۔ دونوں لیڈران کے درمیان غیر رسمی گفتگو اور خوشگوار لمحات نے سفارتی تعلقات کو انسانی رشتوں کی نئی جہت دی۔
India’s first semiconductor: وزیراعظم نریندر مودی 28 فروری کو گجرات میں بھارت کی پہلی سیمی کنڈکٹر یونٹ کا کریں گے افتتاح، 22 ہزار 516 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
کمپنی کے بیان کے مطابق یہ منصوبہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر سفر میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ فی الوقت اس یونٹ میں تقریباً 2 ہزار افراد کام کر رہے ہیں، جبکہ مستقبل میں 5 ہزار براہِ راست روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
Villages of Excellence: وزیرِ اعظم نریندر مودی کا ’’ویلجز آف ایکسیلینس‘‘ کے قیام کا اعلان، بھارت۔اسرائیل زرعی تعاون کو نئی جہت دینے کا فیصلہ
نوجوانوں اور اختراع کاروں کو جوڑنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیرِ اعظم نے ’’انڈیا۔اسرائیل اکیڈمک فورم‘‘ کے قیام کا اعلان بھی کیا، جس کے ذریعے طلبہ، محققین اور جدت کاروں کے درمیان اشتراک کو فروغ دیا جائے گا۔
PM Modi Dominates Israeli Social Media: اسرائیلی سوشل میڈیا پر چھائے وزیراعظم نریندر مودی، ٹاپ ٹرینڈ میں نام شامل
وزیراعظم مودی کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے کے موقع پر نیتن یاہو بھارتی طرز کے لباس میں بھی نظر آئے، جو دونوں ممالک کے مضبوط اور گہرے تعلقات کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔
PM Modi Planted Tree ‘Ek Ped Maa Ke Naam’ Initiative: وزیر اعظم مودی نے ’یاد واشیم‘ میں ہولوکاسٹ متاثرین کو پیش کیا خراج عقیدت، اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے ساتھ لگایا ’ایک پیڑ ماں کے نام‘
اسرائیل کے سرکاری دورے کے دوسرے روز بھارت کے وزیر اعظم مودی نے عالمی شہرت یافتہ ہولوکاسٹ یادگاری مرکز یاد واشیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نازی دور حکومت میں قتل کیے گئے تقریباً 60 لاکھ یہودیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Truly Splendid—PM Modi On Netanyahu Wears Traditional Indian Attire: وزیر اعظم مودی نے نتن یاہو کے روایتی بھارتی لباس کی تعریف کی، کہا- یہ ہماری ثقافت کے لیے آپ کے احترام کی علامت
اسرائیل کے سرکاری دورے پر موجود بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے اعزاز میں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کی جانب سے دیے گئے خصوصی عشائیے نے سفارتی حلقوں میں خاص توجہ حاصل کرلی، جب نتن یاہو نے بھارتی روایتی لباس پہن کر مہمان وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم مودی نے اس اقدام کو بھارتی ثقافت اور روایات کے تئیں احترام کا خوبصورت اظہار قرار دیا۔
PM Modi hits 100 million on Instagram: انسٹاگرام پر پی ایم نریندر مودی کے 10 کروڑ فالوورز ، کیا انہیں بھی سوشل میڈیا سے ہوتی ہےانکم؟
عام یوزریا کانٹینٹ کریئیٹرز انسٹاگرام کے ذریعے مختلف طریقوں سے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان میں برانڈ پروموشن، اسپانسرڈ پوسٹس، ریلز ویوز، ورچوئل گفٹس اور ایفلی ایٹ مارکیٹنگ شامل ہیں۔ برانڈ اسپانسرشپ سب سے بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے،





