Bharat Express

PM Modi

 سوشل میڈیا پر بھی وزیر اعظم نریندر مودی کا جلوہ ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ان کے 91 ملین سے زیادہ فالورس ہیں، فیس بک پر 48 ملین، جبکہ انسٹا گرام پر 78 ملین فالورس  ہیں۔ جبکہ اب واٹس اپ چینل پرایک دن میں ہی ان کے ایک ملین سے زیادہ فالورس بن گئے ہیں۔

ذرائع سے خبر یہ ملی کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اس مسئلے پر امریکہ کے صدر جوبائیڈن،برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک اور فرانس کے صدر ایمونل میکرون سے بات کی ہے اور اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور آسٹریلیا نے کینیڈا کے الزامات پر "گہری تشویش" کا اظہار کیا۔

مشہور پرانی عمارت کو برطانوی ماہر تعمیرات سر ایڈون لیوٹینز اور ہربرٹ بیکر نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ 1927 میں تعمیر کیا گیا تھا۔

پرانی پارلیمنٹ میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے تمام ممبران پارلیمنٹ کا ایک ساتھ فوٹو شوٹ ہوا اور پھر پی ایم مودی کے ساتھ تمام ممبران پارلیمنٹ پیدل ہی نئی پارلیمنٹ پہنچے۔

آل انڈیا یونائیٹڈ مسلم مورچہ کے قومی صدرڈاکٹرایم اعجازعلی نے کہا کہ پسماندہ مسلمان سڑکوں پرمختلف طریقے سے اپنے روزگارکا انتظام کر لیتا ہے، بس اس کے دل میں ایک ہی خوف رہتا ہے کہ کہیں فساد نہ ہو جائے۔

پرانی پارلیمنٹ میں تھوڑی دیر میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان کا فوٹو سیشن ہوگا۔ گروپ میں تین الگ الگ تصاویر لی جائیں گی۔ پی ایم مودی 11 بجے پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال پہنچیں گے۔

بھارتی حکومت نے کہا کہ ان انتہا پسند قوتوں کے منظم جرائم، منشیات کے گروہوں اور انسانی اسمگلنگ کے ساتھ روابط کینیڈا کے لیے بھی تشویشناک ہونا چاہیے۔ کینیڈا میں علیحدگی پسندی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں پہلی میٹنگ کے دوران جب ارکان پارلیمنٹ پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوں گے تو انہیں 75 روپے کا چاندی کا سکہ بھی تحفے میں دیا جائے گا۔تمام ارکان پارلیمنٹ کو آئین ہند کی کاپی بھی تحفے میں دی جائے گی۔

کھرگے نے ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کہا، ’’یہ بات ذہن میں رکھیں کہ اپنی تالیاں بجانے کے لیے ایسا کچھ نہ کریں جس سے پارٹی کو نقصان ہو۔ نظم و ضبط کے بغیر کوئی لیڈر نہیں بنتا۔ ہم خود نظم و ضبط میں رہیں گے، تب ہی لوگ ہماری پیروی کریں گے اور ہماری بات سنیں گے۔

اس سے پہلے بھی امریکی ارب پتی بھارت کی تعریف کر چکے ہیں۔ اس سال فروری میں یو اے ای میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے رے ڈالیو نے کہا تھا کہ گزشتہ 10 سالوں کے مطالعے کے مطابق آج جو تصویر نظر آرہی ہے۔