Bharat Express

PM Modi

سوچھ بھارت مشن- دیہی اور شہری کے درمیان کوششوں کے ہم آہنگی کے علاوہ اس بار حکومت کا مکمل نقطہ نظر بالکل واضح ہے، کیونکہ ’سوچھ بھارت‘ کو یقینی بنانے کے لیے مختلف دیگر محکموں کی جانب سے کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں

مقامی کسانوں نے سکریٹری پرمود کمار مشرا کو بتایا کہ پلانٹ سے فراہم کی جانے والی کھاد کی وجہ سے ان کا کھاد پر انحصار کم ہوا ہے۔

وزیراعلی کیجریوال نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ 50 سے زیادہ کیسوں میں تحقیقات ہو چکی ہیں۔کیجریوال نے کہا کہ انہوں نے اسکول کی تعمیر، بس گھوٹالہ، شراب گھوٹالہ، سڑک گھوٹالہ، پانی گھوٹالہ، بجلی گھوٹالہ میں گھوٹالہ کیا۔ دنیا میں کچھ بھی نہیں ملا اس میں بھی کچھ نہیں ملے گا جب کچھ نہیں ملے گا تو کیا ملے گا۔

YouTube Fanfest: ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے یوٹیوبرکمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ لوگوں کو صفائی مہم، ڈیجیٹل ادائیگی اورلوکل فار ووکل جیسے موضوعات کی طرف ترغیب دینے کی اپیل کی ہے۔

وزیر اعظم مودی ایک دلکش روبوٹکس نمائش میں حصہ لے رہے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو چائے پیش کرنے والے روبوٹ کی وائرل تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔

پی ایم مودی وڈودرا پہنچے اور یہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہاں ناری شکتی وندن سے متعلق ایک پروگرام میں انہوں نے اپوزیشن پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے خواتین ریزرویشن بل کو تین دہائیوں سے روک رکھا ہے

اس سے پہلے، پی ایم مودی کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہونے کے ایک دن کے اندر، ان کے 10 لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے۔ پی ایم مودی نے 19 ستمبر کو واٹس ایپ چینل جوائن کیا اور اگلے ہی دن پی ایم مودی کے فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان تنازع جاری ہے۔ اسی بیچ شرد پوار نے کہا کہ ایک ہندوستانی شہری اور پارلیمنٹ کا رکن ہونے کے ناطے میں حکومت ہند کی خارجہ پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔

ہماچل پردیش سے کرناٹک تک جہاں جہاں نریندر مودی نے قدم رکھا، کانگریس جیت گئی، اسی لیے ہم نریندر مودی کو اپنا اسٹار کمپینر مانتے ہیں۔

روزگار میلہ ملک کے 46 مقامات پر منعقد کیا گیا تھا۔ پی ایم مودی نے دہلی کے نیشنل میڈیا سنٹر میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کی اور یہاں سے انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نوجوانوں کو تقرری لیٹر دیا۔