Congress on Anantnag Encounter: بی جے پی دفتر میں جی-20 کے جشن پر کانگریس نے بولا حملہ، کہا- ”کشمیر میں جوانوں کی شہادت… اور بی جے پی دفتر میں بادشاہ کے لئے جشن کی محفل“‘‘
بدھ کی شام بی جے پی کے قومی دفتر میں جی-20 کے کامیاب انعقاد کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کا والہانہ استقبال کیا گیا تھا۔
Congress leader Pawan Khera shares PM Modi’s old hoarding: کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے شیئر کی پی ایم مودی کی پرانی ہورڈنگ، بی جے پی لیڈر وجے گوئل نے کھیڑا پر لگایا فیک نیوز پھیلانے الزام
وجے گوئل کے خلاف پون کھیڑا کی تنقید 9 اور 10 ستمبر کو منعقد ہونے والی سربراہی کانفرنس کے لیے نئی دہلی میں جی 20 لیڈران کی آمد سے قبل سامنے آئی ہے۔
AAP Vs Congress: اروند کیجریوال کے بیان پر کانگریس برہم، پون کھیڑا نے دیاکھلی بحث کا چیلنج، کہا- شیلا دکشٹ حکومت سے موازنہ کریں دہلی کے وزیراعلیٰ
کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے کیجریوال کے بیان کو چیلنج کیا ہے۔ پون کھیڑا نے کہا کہ اروند کیجریوال کو اپنی حکومت کی کارکردگی کا موازنہ سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت سے کرنا چاہیے۔
Congress questions BJP receiving three times more funds: الیکٹورل بانڈ اسکیم حکمراں جماعت کی حمایت کیلئے بنائی گئی تھی، جس کا اثر صاف صاف دِکھ رہا ہے: کانگریس
بی جے پی کے سیاسی عطیات کا 52 فیصد سے زیادہ جو انتخابی بانڈز سے آیا تھا وہ 2016-17 اور 2021-22 کے درمیان 5,271.97 کروڑ روپے تھا جبکہ صرف 1,783.93 کروڑ روپے دیگر تمام نیشنل پارٹیوں کو ملے تھے۔بی جے پی کو ملنے والا سیاسی چندہ کسی بھی دوسری پارٹی سے تین گنا زیادہ ہے۔
Supreme Court on Pawan Khera Case: پون کھیڑا کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، عبوری ضمانت دیتے ہوئے عدالت نے کہا- ایف آئی آر منسوخ کرنے کا حکم نہیں دے سکتے
Pawan Khera Arrested: آسام پولیس کے آئی جی پی لا اینڈ آرڈر اور اسپاکس پرشانت کمار بھوئیاں نے کہا کہ دیما ہساؤ ضلع کے ہاف لونگ تھانے میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔
Pawan Khera: کانگریس لیڈر پون کھیڑا دہلی ایئر پورٹ سے گرفتار
پارٹی کی ترجمان سپریہ شرینیت نے سوال کیا کہ کھیڑا کو کس بنیاد پر نیچے لایا گیا ہے اور کیا ملک میں قانون کی حکمرانی ہے؟ بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ انڈیگو کے طیارہ نمبر 6E 204 میں پیش آیا اور احتجاج میں کانگریس کے کئی لیڈر طیارے سے نیچے اتر گئے اور طیارہ ابھی تک کھڑا ہے۔
Pawan Khera: لکھنؤ میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا کے خلاف پی ایم مودی کے والد پر نازیبا تبصرہ کرنے پر ایف آئی آر
دوسری طرف بی جے پی لیڈر مکیش شرما نے میٹرو پولیٹن انچارج، ریاستی جنرل سکریٹری اور سینئر عہدیداروں کے ساتھ حضرت گنج انسپکٹر کو شکایت دی ہے اور اس پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔