Chirag Paswan got big offer from India Alliance: انڈیا الائنس نے چراغ پاسوان کو دیا بڑا آفر، اوپیندر کشواہا بھی این ڈی اے کو کہہ سکتے ہیں خدا حافظ
نتیش کمار کی این ڈی اے میں شمولیت کے بعد سے بحث ہے کہ چراغ پاسوان این ڈی اے میں مطمئن نہیں ہیں۔ ساتھ ہی نتیش کمار بھی این ڈی اے میں چراغ پاسوان کو زیادہ اہمیت دینے کے حق میں نہیں ہیں۔حالانکہ چراغ پاسوان خود کو رام ولاس پاسوان کا حقیقی جانشین مانتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: بہار میں بی جے پی-جے ڈی یو کا 17-17 سیٹوں پر لڑنا طے، سیتا مڑھی پر 4 پارٹیوں میں لڑائی، کشواہا-مانجھی اور چراغ پاسوان میں پھنس گیا معاملہ؟
آئندہ لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی-جے ڈی یو بہارمیں برابر برابر سیٹوں پرمیدان میں اترسکتی ہیں۔ 6 سیٹوں کو چراغ پاسوان، پشوپتی پارس، اوپیندر کشواہا اور جیتن رام مانجھی میں تقسیم کی جائے گی۔
Nitish Kumar Delhi Tour: نتیش کمار کا دہلی دورہ، بہار این ڈی اے پر منڈلا رہا ہے بڑا خطرہ
یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم پر بحث جاری ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق آر ایس ایس نے بہار میں جے ڈی یو کو کم سیٹیں دینے کے لیے بھی مداخلت کی ہے۔ سنگھ نے صاف کہہ دیا ہے کہ جے ڈی یو کو بہار میں 11 سے 12 سیٹیں دی جا سکتی ہیں۔ دوسری جانب چراغ پاسوان بھی جھکنے کو تیار نہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: کیا چراغ پاسوان اور چچا پشوپتی پارس ایک ساتھ آئیں گے؟ اب بڑی خبر آئی سامنے
بائیس جولائی کولائی کو مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے حاجی پور سیٹ پر اپنا دعویٰ پیش کیا اور کہا کہ وہ اگلے لوک سبھا انتخابات اپنے آنجہانی بھائی رام ولاس پاسوان کے پارلیمانی حلقہ سے لڑیں گے۔ اس سے پہلے دونوں لیڈر این ڈی اے میٹنگ میں شریک ہوئے تھے۔