Parliament Security Breach Case: پارلیمنٹ میں سیکورٹی معاملے پر وزارت داخلہ نے بنائی ایس آئی ٹی، دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو سونپا گیا معاملہ
ملزمین کی شناخت یوپی کے لکھنو کے باشندہ ساگر شرما، کرناٹک کے منورنجن ڈی، جیند کی نیلم اور مہاراشٹر کے امول شندے کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس نے ان لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے اور پوچھ گچھ جاری ہے۔
Parliament Security Breach: کون ہیں پارلیمنٹ کے اندر-باہر دھواں اور اسپرے کرکے ہنگامہ کرنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکی
پارلیمنٹ میں وقفہ صفر کے دوران آڈینس گیلری میں بیٹھے دو نوجوان لوک سبھا میں کود گئے اور ٹیبل پر کودتے ہوئے دھواں اور اسپرے کردیا۔ اس حادثہ سے کچھ ہی وقت پہلے پارلیمنٹ کے باہر ٹرانسپورٹ بھون کے سامنے بھی ایک نوجوان اور ایک لڑکی کو تقریباً اسی طرح کی گیس کا چھڑکاؤ کرکے نعرے بازی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔
Parliament Security Breach: دھواں زہریلا نہیں تھا! اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ میں سیکورٹی چوک سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ دی
لوک سبھا کی کارروائی کے دوران دو افراد سامعین گیلری سے ایوان کے اندر داخل ہوئے اور اسپرے سے دھواں پھیلا دیا۔ جس کے بعد کارروائی اچانک دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔ دونوں کیس میں پکڑے گئے۔ ان کے نام ساگر اور منورنجن ہیں۔