Parliament Security Breach: پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کے بعد وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ، اب CISF کو دی گئی سیکورٹی کی ذمہ داری
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں ہوئی بڑی چوک سے متعلق کافی ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ اس موضوع پر پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سیشن میں کافی ہنگامہ بھی ہوا۔ اپوزیشن کے 141 اراکین پارلیمنٹ کو پورے سیشن کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔
Parliament security breach: کرناٹک کے سابق پولیس افسر کے بیٹے کو پارلیمنٹ کی حفاظت کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لیا گیا
زیر حراست باگل کوٹ انجینئر منورنجن ڈی کا دوست بتایا جا رہا ہے جو پارلیمنٹ میں داخل ہوا تھا۔ اسے بدھ کی رات حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں گزشتہ ہفتے لوک سبھا میں سیکورٹی کی خلاف ورزی کے بارے میں پوچھ گچھ کے لئے دہلی لایا جا رہا ہے۔
PM Modi on Parliament Security Breach: ’اپوزیشن کا برتاؤ کافی مایوس کن‘، اراکین پارلیمنٹ کے برتاؤ پر وزیراعظم مودی کا چھلکا درد
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے سیشن کے دوران لوک سبھا میں دونوجوانوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد اپوزیشن مرکزی حکومت پرحملہ آور ہے۔ وہیں اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ کو معطل بھی کیا گیا۔
Mallikarjun Kharge on Congress MP Suspension: اپوزیشن ارا کین پارلیمنٹ کی معطلی پرملکارجن کھرگے برہم ، مودی حکومت کو ‘ظالم’ حکومت سے کیا تعبیر
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا، ’’سب سے پہلے دراندازوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا۔ پھر مودی حکومت پارلیمنٹ اور جمہوریت پر حملہ کر رہی ہے۔'' انہوں نے مودی حکومت کو 'جابر' قرار دیا
Opposition MP suspended: لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا کے 34 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کو پورے اجلاس کے لیے معطل ، جے رام رمیش، ناصر حسین اور عمران پرتاپ گڑھی بھی شامل
کچھ دیر پہلے ہی اپوزیشن کے 33 ممبران پارلیمنٹ کو لوک سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔ جس میں 30 اراکین کو اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے اور تین دیگر اراکین کو استحقاق کمیٹی کی رپورٹ آنے تک معطل کر دیا گیا۔
Parliament Winter Session: ‘…ڈنڈا گھما کر سب کو ٹھنڈا کر دیں گے’، لوک سبھا سے معطل ہونے کے بعد ادھیر رنجن چودھری کا پہلا ردعمل
ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ اور ملک کی سلامتی کے لیے کیا کر رہی ہے اس کی معلومات دیں۔ ایوان کو چلانا حکومت کی ذمہ داری ہے، جمہوریت کو ساتھ رکھنا ضروری ہے۔
Parliament Security Breach: پارلیمنٹ سکیوریٹی کوتاہی معاملے پر جے رام رمیش کا وزیر اعظم مودی پر نشانہ ، کہا- وزیر اعظم بحث سے بھاگ رہے ہیں
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی بحث سے بھاگنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
Parliament Security Breach: پولیس نے راجستھان سے برآمد کیے ملزمان کے موبائل کے جلے پرزے، مل سکتے ہیں اہم سراغ
پولیس نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں واقعہ کا ماسٹر مائنڈ للت جھا دہلی سے سیدھا راجستھان کے ناگور پہنچا تھا۔ جہاں وہ مہیش کے ٹھکانے پر گیا۔ مہیش بھی اس واقعے میں ملوث ہونے والا تھا، اسے اس کے بارے میں پہلے سے مکمل علم تھا۔
Parliament Security Breach: پارلیمنٹ میں جو واقعہ ہوا وہ تشویشناک ہے، اس کی گہرائی میں جانے کی ضرورت ہے’ -پی ایم مودی
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ 'کائنات کی کوئی طاقت اب آرٹیکل 370 واپس نہیں لاسکتی، اس لیے مثبت کام میں لگ جائیں۔' پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد دینک جاگرن سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مثبت سیاست کا مشورہ دیا۔
Parliament Security Breach: چائے کی پتی خریدنے کے لیے بھی پیسے نہیں، کوئی کام نہیں… پارلیمنٹ کی حفاظت کو پامال کرنے والے امول شندے کے خاندان کی بری حالت
ساگر شرما اور منورنجن پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران وزیٹر گیلری سے کود پڑے۔ ان کے پاس دھوئیں کے ڈبے تھے، جن سے پیلا دھواں نکل رہا تھا۔