Lok Sabha Election 2024: ‘پپو یادو اپنا نامزدگی واپس لیں’، بہار کانگریس نے پورنیہ سے آزاد لیڈر کو دیا الٹی میٹم
بہار کانگریس نے پپو یادو کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آزاد امیدوار کے طور پر اپنا نامزدگی واپس لے لیں۔ بہار کانگریس کے صدر اکھلیش پرتاپ سنگھ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی آزاد امیدوار کو پرچہ نامزدگی داخل نہیں کرنا چاہیے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کے لئے چھوڑ دیں پورنیا… پپویادو نے پھر لگائی لالو یادو سے گہار، پرچہ نامزدگی کا کردیا اعلان
راجیش رنجن عرف پپویادو مسلسل یہ کہتے آرہے ہیں کہ دنیا چھوڑدیں گے، لیکن پورنیا نہیں چھوڑیں گے۔ تین دن پہلے انہوں نے ایک نعرہ دیا تھا، ’سیمانچل کوسی جیت کرملک میں کانگریس سرکار بنائیں گے، پورنیا میں کانگریس کا جھنڈا لہرائیں گے، راہل گاندھی کو وزیراعظم بنائیں گے۔‘
Lok Sabha Elections 2024: بہار کے یہ تینوں سینئر رہنما نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے، الیکشن سے پہلے ہی مل گئی ہار
لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے بہار میں حکمراں این ڈی اے اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کا I.N.D.I.A. اتحاد کا سیٹ شیئرنگ فارمولا سامنے آگیاہے۔ این ڈی اے میں بی جے پی کو 17، جے ڈی یو کو 16، ایل جے پی (آر) کو 5، راشٹریہ لوک مورچہ اور ایچ اے ایم کو ایک ایک سیٹ ملی ہے۔ جبکہ I.N.D.I.A. اتحاد میں آر جے ڈی کو 26 اور کانگریس کو 9 سیٹیں دی گئیں ہیں۔
Mukhtar Ansari Death News: مختار انصاری کا قتل ہوا ہے، چیف جسٹس از خود نوٹس لے،پپو یادو کے بیان نے مچایا طوفان
منگل کو مختار کو پیٹ میں گیس اور یورین انفیکشن کی شکایت پر میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا تھا۔ جہاں انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا۔ تاہم بعد میں انہیں ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ حالانکہ اس سے قبل ان کے پیٹ کا ایکسرے بھی کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ان کی شوگر، سی بی سی، ایل ایف ٹی اور الیکٹرولائٹ کے ٹیسٹ کیے گئے۔ رپورٹ نارمل ہونے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔
Pappu Yadav Jan Adhikar Party Merge with Congress: پپو یادو کی پارٹی کا کانگریس میں انضمام، اس سیٹ سے لڑ سکتے ہیں الیکشن
بہار سے بڑی سیاسی خبر سامنے آئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کی جن ادھیکار پارٹی کا کانگریس میں انضمام ہوگیا ہے۔
Sahibganj Mining Case: غیر قانونی کانکنی معاملے میں صاحب گنج کے ڈی سی اور سی ایم کے پریس ایڈوائزر پنٹو کو سمن، ای ڈی کو کابینہ کا خط ، ایف آئی آر میں ہے ابہام
اس سے پہلے ای ڈی نے سی ایم کے پریس ایڈوائزر ابھیشیک پرساد عرف پنٹو کو سمن جاری کیا تھا اور ان سے 16 جنوری کو پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہونے کو کہا تھا۔
Sahibganj News: صاحب گنج میں 1250 کروڑ روپے کی غیر قانونی کان کنی اور گواہوں کو متاثر کرنے کا معاملہ، سابق ایم ایل اے پپو یادو سے تفتیش شروع
ای ڈی نے بہار میں بانکا ضلع کے کٹوریا علاقے کے سابق ایم ایل اے راجکشور یادو عرف پپو یادو کو سمن جاری کیا تھا اور 9 جنوری کو صبح 11 بجے پوچھ گچھ کے لیے ایجنسی کے دفتر میں بلایا تھا۔
Bihar: آرا بکسر ہائی وے پر پپو یادو کی گاڑی حادثے کا شکار، بال بال بچے جے اے پی لیڈر پپو یادو
حادثے کے بعد پپو یادو نے کہا کہ ضلع صدر سنیل کمار اور دنیش کمار کے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں۔ کچھ کے سینے پر کافی چوٹیں ہیں جبکہ کچھ کے سر کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے۔ بی ایم پی کے دو جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔