Bharat Express

Pakistan

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب الیکشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مان رہی ہے، اس سے غیرملکی سرمایہ کاروں میں غلط پیغام جاسکتا ہے۔

پاکستان کی پارلیمنٹ نے پنجاب اسمبلی الیکشن میں تاخیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے جمعرات کو ایک تجویز منظور کی۔ اس قدم کے بعد ملک کی عدلیہ اورحکومت کے درمیان تنازعہ مزید گہرا ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان بحران کا شکار ہوچکا ہے اور اسے کوئی قرض نہیں دے رہا ہے۔ ملک میں حالات اتنے بدترہیں کہ لوگ دانے دانے کو محتاج ہو رہے ہیں۔ ایسے میں سعودی عرب پاکستان کے لئے ایک بار پھر مسیحا بن کرسامنے آیا ہے۔

امرت پال کی آخری لوکیشن یوپی کے پیلی بھیت میں ملی تھی۔ اس کے بعد وہاں بھی تلاش جاری ہے لیکن ابھی تک پولیس کو کامیابی نہیں ملی ہے۔ دوسری جانب خالصتانی حامی پپل پریت سنگھ کی تلاش جاری ہے۔ گزشتہ دنوں انہیں ہوشیار پور میں دیکھا گیا۔ سی

لوگوں کا کہنا یہ تھا کہ مجھے شرم آنی چاہئے کہ میں نے اس طرح کا ٹوئٹ کیا ہے۔ ٹوئٹ پرکئی ہندوستانیوں نے انہیں ہندوستان واپس آنے کا مشورہ دیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریٹائرڈ جنرل باجوا سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔ پی ٹی آئی چیف نے دعویٰ کیا کہ باجوا نے ہندوستان سے دوستانہ رشتے قائم کرنے کے لئے مجھ پر دباو بنایا تھا۔

 ایسے وقت میں جب مہنگائی اور قرض سے بے حال پاکستان کو اقتصادی مدد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے یہ ڈیل پاکستان کے لئے کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کرکٹر عمران خان کا ماننا ہے کہ بی سی سی آئی کرکٹ کی دنیا میں تانا شاہی والا رویہ اپنا رہا ہے۔

آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ آج پاکستان کے لوگ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان کی تقسیم ایک غلطی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہندوستان سے، اپنی تہذیب سے بچھڑگئے، کیا وہ اب بھی خوش ہیں؟ جو ہندوستان آئے، وہ آج خوش ہیں، لیکن جو وہاں پاکستان میں ہیں، وہ خوش نہیں ہیں۔

Pakistan: سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کی مدد کرے گا اور اسے اضافی قرض دے گا۔ پاکستان کو اقتصادی بحران سے ابھرنے کے لئے سعودی عرب کی طرف سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ پاکستان کو مزید قرض دے سکتا ہے۔