Bharat Express

Pakistan Tehreek-e-Insaf

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے استفسارکیا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کا کمپلینٹ دائرکرنے کا اجازت نامہ قانون کے مطابق نہیں؟ جس پر لطیف کھوسہ نے کہا جی بالکل، وہ اجازت نامہ درست نہیں ہے۔

صدر کے غیر متوقع دعووں نے ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا اور کئی لوگوں نے کارروائی کا مطالبہ کیا۔ پی ٹی آئی لیڈر بابر اعوان نے ایک ویڈیو پیغام میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے از خود ایکشن لینے کی اپیل کی۔

اسلام آباد کورٹ نے القادرٹرسٹ معاملے میں بشریٰ بی بی کو31 مئی تک ضمانت دے دی ہے۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو بڑی راحت ملی ہے۔ انہیں 8 الگ الگ معاملوں میں 8 جون تک ضمانت مل گئی ہے۔

Imran Khan Bail: پاکستان کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گولیاں چلیں۔ گولی باری کے دوران پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان عدالت کے اندر ہی موجود تھے۔

Imran Khan Arrest Warrant: عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور ان کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر اترآئے ہیں۔ اس دوران پولیس اور حامیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔

توشہ خانہ کیس: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔ عدالت کے حکم پر اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرنے لاہور پہنچی

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد بدھ کے روز جیل بھرو تحریک کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Toshakhana Case: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال ستمبر میں خود اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے اپنی مدت کار کے دوران کم از کم چار قیمتی تحفے فروخت کردیئے تھے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان تمام 33 پارلیمانی نشستوں(سیٹوں) پر پی ٹی آئی کے واحد امیدوار ہوں گے۔ یہ فیصلہ اتوار کو لاہور میں خان کی زیر صدارت میں ہوئی پارٹی کی کور کمیٹی کی میٹنگ (اجلاس) میں یہ فیصلہ کیا گیا