Imran Khan will shifted Adiala Jail to Shifa Hospital: جیل سے شفٹ ہوں گے عمران خان، شفا انٹرنیشنل کے باہر سیکورٹی سخت، آرمی نے کنٹرول میں لیا اسپتال
پاکستانی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائرکی تھی، جسے سپریم کورٹ نے مسترد کردیا تھا۔ شہبازشریف حکومت کا موقف تھا کہ یہ قانون کے خلاف ہے۔
PTI’s Nationwide Movement for Imran Khan: عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی سڑکوں پر آنے کو تیار، 5 اگست سے ملک گیر احتجاج کرے گی پاکستان تحریک انصاف
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے معروف انگریزی روزنامہ ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے اراکینِ پارلیمنٹ نے تحریک کے آغاز کے لیے 5 اگست کی تاریخ طے کی ہے۔ اس تحریک میں عوامی جلسے، احتجاجی مظاہرے اور لانگ مارچ شامل ہوں گے۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقات کے لیے چھ وکلا کو کیا نامزد، عمران خان کی بہنیں بھی پہنچیں گی اڈیالہ جیل
عمران خان 5 اگست 2023 کو گرفتاری کے بعد سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عمران خان کے خلاف 180 سے زائد مقدمات سیاسی انتقام کے تحت قائم کیے گئے ہیں، جبکہ ریاستی اداروں کا کہنا ہے کہ وہ بدعنوانی اور سرکاری تحائف سے متعلق مقدمات میں سنائی گئی مختلف سزاؤں کے باعث زیر حراست ہیں۔
PTI leaders Write to CJP for Imran Khan’s Health: پی ٹی آئی لیڈران نے اب چیف جسٹس سے مانگا عمران خان کے لیے انصاف
پی ٹی آئی لیڈران نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکومت نے عمران خان کی بیماری کے معاملے میں ’’پراسرار‘‘ رویہ اختیار کیا۔ ابتدا میں بیماری سے انکار کیا گیا اور بعد میں سی آر وی او کی تشخیص سامنے آنے پر بیان جاری کیا گیا۔
PTI dissatisfied with Imran Khan’s treatment: عمران خان کے علاج سے پی ٹی آئی مطمئن نہیں، سپریم کورٹ میں دائر کی درخواست
اپنی درخواست میں عمران خان نے سفارش کی ہے کہ انہیں ریٹینا اسپیشلسٹ سے علاج کے لیے فوری طور پر اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال لے جایا جائے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ان کے ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف سے مشورہ کرنے کی اجازت دی جائے اور وہ ’چیک اپ اور علاج کے تمام عمل سے جڑے رہیں۔‘‘
Politics erupts over Imran Khan’s eye treatment: عمران خان کی آنکھوں کے علاج پر سیاست، پی ٹی آئی نے ‘راز’ کھولنے کا کیا مطالبہ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پی آئی ایم ایس) کے ایک ڈاکٹر کے مطابق، عمران خان کو 24 فروری کو اینٹی وی ای جی ایف انٹرا وٹریل انجیکشن کی دوسری خوراک کے لیے اسپتال لایا گیا۔
Imran’s release in his own hands: ’’عمران خان کی رہائی ان کے اپنے ہاتھ میں ہے…‘‘، جانئے پاکستانی وزیر شرجیل انعام میمن نے کیوں کہی یہ بات
عمران خان کی رہائی نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی مسئلہ بھی بن چکی ہے۔ حال ہی میں بطور کرکٹر ان کے ساتھ کھیلنے والے سابق 14 کپتانوں نے ایک خط لکھ کر پاکستان کے حکمرانوں سے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
Pakistan Politics: عمران خان سے ’ڈیل‘ پر پھنسی شریف حکومت، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کو دینی پڑ رہی ہے صفائی
رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو ’’غیر سیاسی رویہ رکھنے والا‘‘ اور ’ضدی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نومبر 2024 کے احتجاجی مظاہروں کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان ایک سنجیدہ رابطہ کاری کی کوشش بھی کی گئی تھی۔
Engineer Mirza reveals reality of Imran Khan’s jail life: ’’ادیالہ جیل میں ’انتہائی مایوس‘ ہیں عمران خان…‘‘، پاکستان کے مذہبی رہنما محمد علی مرزا کا دعویٰ
گزشتہ ماہ پی ٹی آئی نے پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو ایک خط لکھ کر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ادیالہ جیل میں مبینہ ’تنہائی قید‘ اور ’بنیادی حقوق کی خلاف ورزی‘ کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فوری پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ پارٹی نے اس کمیٹی کے لیے سینیٹر علی ظفر، حامد خان، اعظم سواتی اور مثال اعظم کے نام تجویز کیے تھے۔
KP Chief Minister Afridi to Hold Rally in Lahore: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ آفریدی لاہور میں کریں گے ریلی، شریف حکومت کو کیا کھلا چیلنج، سیاسی کشیدگی میں اضافہ
آفریدی پارٹی کارکنوں اور ان کے اہلِ خانہ سے بھی ملاقات کریں گے اور پی ٹی آئی کارکن علی بلال المعروف ظلِ شاہ کے گھر بھی جائیں گے، جن کی 2023 کے احتجاج کے دوران موت ہو گئی تھی۔ پارٹی عہدیداروں کو امید ہے کہ اتوار کے روز مینارِ پاکستان پر ہونے والی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔





