Former Prime Minister Imran Khan convicted in the Tosha Khana case: سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں مجرم قرار، 3 سال قید کی سزا، اب وہ الیکشن نہیں لڑ سکیں گے
پاکستانی میڈیا کے مطابق عدالت کی جانب سے سزا کے اعلان کے بعد عمران خان کو عدالت سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سزا ملنے کے بعد عمران خان آئندہ تین سے پانچ سال تک الیکشن نہیں لڑ سکیں گے۔
Pakistan: گرمی سے تنگ وزیر دفاع نے نہر میں لگا ئی چھلانگ، 73 سالہ خواجہ آصف کی ڈبکی لگانے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواجہ آصف ایک پل پر پہنچتے ہیں اور پھر وہاں سے نہر میں چھلانگ لگا دیتے ہیں۔ اس دوران ان کے حامیوں کو حوصلہ افزائی کے لیے نعرے لگاتے بھی دیکھا گیا۔
Pakistan Ishaq Dar Angry On Journalist: پاکستان کے وزیرخزانہ اور صحافی کے بیچ نوک جھوک اور ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل
صحافی نے وزیر خزانہ سے تعطل کا شکار انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی پیشرفت کے بارے میں پوچھا اور وزیر اعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کے سربراہ سے حالیہ ملاقات کا ذکر کیا۔ ان سوالوں کے جواب میں اگرچہ ڈار خاموش رہے تاہم صحافی مسلسل سوالات کرتے رہے۔
Hina Rabbani Khar: جب تک مودی حکومت ہے کاروبار ممکن نہیں’ پاکستانی وزیر حنا ربانی کھر نے ہندوستان کے خلاف دیا بڑا بیان ’
پاکستان ان دنوں مالی بحران کا شکار ہے، پاکستانی عوام معاشی سرگرمیوں کے عدم استحکام سے پریشان ہیں ۔ زرمبادلہ کے ذخائر 4.34 ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ یہی نہیں درآمدات کے لیے صرف چند دنوں کی رقم باقی ہے۔ حالات ایسے ہوتے جا رہے ہیں کہ لوگوں کے درمیان فاقہ کشی کی …
Pakistan News: پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں نے دھشت گرد کی لاش کو گاڑی پر باندھ کر گھمایا
پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کرنے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اس کی لاش کو جیپ میں باندھ کر شہر بھر میں گھمایا۔ وہیں اس معامہ پر ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں …
Pakistan: اقتدار فوج اور ذمہ داری وزیراعظم کے پاس ہو تو نظام نہیں چلے گا، عمران خان
خان نے کہا، توازن (طاقت) کا بنیادی اصول یہ ہے کہ منتخب حکومت جس کے پاس ذمہ داری ہے، جسے عوام نے ووٹ دیا ہے، اسے اختیار بھی ہونا چاہیے۔
Mob Lynching in Pakistan: توہین مذہب کے الزام میں ہجوم نے ملزم کو تھانے میں زندہ جلا یا
ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں زیر حراست شخص کو مارا پیٹا اور پھر اسے تھانے میں ہی زندہ جلا دیا۔ اس معاملے میں فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے۔