Bharat Express

Pakistan News

پاکستان کے شہر گجرانوالہ میں ایک فقیر خاندان کی جانب سے دادی کی 40ویں برسی کی شاندار تقریب میں پنجاب کے کئی شہروں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بہت سے لوگ اس تقریب کے پیمانے اور دعوت کو دیکھ کر حیران ہوئے۔

پولیس کے مطابق شورش زدہ صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول اسپتال چوک پر ایک ہائی اسکول کے قریب صبح 8 بجکر 35 منٹ پر ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ فی الحال معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

جسٹس آفریدی 23 جنوری 1965 کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق کوہاٹ کے سرحدی علاقے میں واقع آفریدی قبیلے سے ہے۔ وہ بانڈہ گاؤں کے رہنے والے ہیں ۔ ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فاروق مقتولہ کو تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا جس کے بعد مقامی لوگوں اور راہگیروں نے مداخلت کرکے اسے قابو میں کر لیا۔ حالانکہ، مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، فاروق نے بعد میں پستول نکالا اور جمع ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہوا میں گولیاں چلائیں۔

عمان کے دارالحکومت میں ہوئی گولی باری میں ہندوستان کے علاوہ پاکستان کے چارافراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکی سفارت خانہ نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت عمران خان کی پی ٹی آئی پارٹی پر پابندی لگانے جا رہی ہے۔

عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ خان کو فروری 2024 میں پاکستان کے عام انتخابات سے چند دن قبل سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔

محکمہ پولیس کی جانب سے ایک خط میں نان چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور پراجیکٹ میں مصروف چینی شہریوں کی حفاظت پر زور دیا گیا۔

سندھ میں 'پکے' ڈاکو ہندو لڑکیوں کو اسلام قبول کروا رہے ہیں اور 'کچے' ڈاکو صرف اغوا کرتے ہیں۔ پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ کسی کا زبردستی مذہب تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ قرآن پاک کہتا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں ہے۔ یہ ظالم لوگ نہ پاکستان کے آئین کو مانتے ہیں نہ قرآن کو۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نوشکی ہائی وے پر 11 افراد کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو بخشا نہیں جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان دہشت گردوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔