Ajit Pawar on PM Modi: ‘انڈیا’ اتحاد پر اجیت پوار کا طنز، ‘وہ نتیش کمار کا نام لے رہے تھے، لیکن…’
کچھ دن پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی 'انڈیا' اتحاد کے وزیر اعظم امیدوار کے حوالے سے انڈیا بلاک کو نشانہ بنایا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ "انڈیا بلاک ایک فارمولہ لے کر آیا ہے
JDU leader Saurabh Kumar shot dead: پٹنہ میں جے ڈی یو لیڈر سوربھ کا گولی مار کر قتل، موٹر سائیکل پر پہنچے تھے حملہ آور
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پٹنہ پولیس کی ایک خصوصی ٹیم دیر رات موقع پر پہنچی اور تحقیقات شروع کی۔ قتل سے مشتعل مقامی لوگوں نے سڑک پر شدید ٹریفک جام کر دیا۔
Bihar Lok Sabha Elections: ‘اتنےزیاہ بال بچے …’، اسٹیج سے کس کے تعلق سے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہی یہ بات؟
وزیر اعلی نتیش کمار نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بہار میں پہلے جنگل راج تھا۔ پہلے جب کہیں تعلیم حاصل ہوتی تھی تو لڑکی مشکل سے پانچویں جماعت تک پڑھ پاتی تھی۔ آگے نہیں بڑھ سکتی تھی۔
Bihar Lok Sabha Elections: ‘کیا تیجسوی یادو ہندوستان کے وزیر اعظم بن رہے ہیں؟’، آر کے سنگھ نے آر جے ڈی کے انتخابی منشور پر کیا طنز
وزیر اعظم کے منشور کے اجراء کے سوال پر آر کے سنگھ نے کہا کہ ہماری حکومت جو کہتی ہے وہ کرتی ہے۔ ہم نے 370 ہٹانے کا کہا تھا، ہم نے ہٹا دیا۔ ہم نے کہا تھا کہ ہم تین طلاق کو ختم کریں گے، ہم نے اسے ہٹا دیا۔
Bihar Lok Sabha Elections: نوادہ کی ریلی میں تیجسوی پر وزیر اعلی نتیش کمار کا طنز، ‘ہم ان لوگوں کو اپنے ساتھ لائےجو کچھ بھی نہیں تھے اور آج…’
نتیش کمار نے کہا، ’’2005 سے پہلے آپ شام کو گھر سے باہر نہیں نکلتے تھے۔ 2005 سے پہلے بہار کی حالت اچھی نہیں تھی، آج آپ بے فکر گھوم رہے ہیں۔
JDU Candidates List 2024: جے ڈی یو نے بہار کی 16 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا کیا اعلان ، دیکھیں فہرست
گزشتہ لوک سبھا انتخابات 2019 میں این ڈی اے کو بڑی جیت ملی تھی۔ پچھلے انتخابات میں جے ڈی یو اور بی جے پی نے 17-17 سیٹوں پر مقابلہ کیا تھا اور ایل جے پی نے چھ سیٹوں پر الیکشن لڑا تھا۔
NDA Seat Sharing Formula: بہار میں این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کا ہوا اعلان،چراغ پاسوان کی پارٹی کو ملی پانچ سیٹ
2019 کے لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے نے کل 40 میں سے 39 سیٹیں جیتی تھیں۔ بی جے پی اور جے ڈی یو نے 17-17 سیٹوں پر الیکشن لڑا تھا۔ جبکہ ایل جے پی نے 6 سیٹوں پر الیکشن لڑا تھا۔
Bihar Cabinet Expansion: بہار میں کابینہ میں توسیع، پہلی بار بی جے پی کے 6 ایم ایل اے بنے وزیر، 21 لیڈران نے لیا حلف
نتیش مشرا کا تعلق برہمن ذات سے ہے اور وہ 2005 سے مدھوبنی ضلع کے جھنجھارپور اسمبلی سے مسلسل جیت رہے ہیں۔ 2015 میں وہ بی جے پی میں شامل ہوئے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی کو 17 سیٹیں، چراغ پاسوان کو 5 سیٹ… بہار این ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ طے، جے ڈی یو کے حصے میں کیا آیا؟
بہاراین ڈی اے اتحادیوں کے درمیان سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تقریباً طے ہوگیا ہے۔ بی جے پی 17 سیٹوں پر الیکشن لڑسکتی ہے۔ وہیں چراغ پاسوان گروپ کو پانچ سیٹیں ملی ہیں۔ جے ڈی یو 15 یا 16 سیٹوں پرلڑسکتی ہے۔
Bihar Loksabha elections 2024: بہار میں چراغ کو برقرار رکھنے کے لیے بی جے پی نے کیوں استعمال کی اپنی پوری طاقت؟
پشوپتی پارس، جنہوں نے 2021 میں بھتیجے چراغ پاسوان کے ساتھ بغاوت کرکے ایل جے پی کو توڑ دیا تھا، اب وہ ہریانہ میں دشینت چوٹالہ کے ساتھ بی جے پی کے چھوڑے ہوئے اتحادیوں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔