PM Modi Mann Ki Baat 129th Episode: آپریشن سندور، انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن ، من کی بات میں وزیر اعظم مودی نے گنوائیں 2025 کی کامیابیاں
وزیر اعظم مودی نے بتایا کہ جنوری 2026 میں اڈیشہ کی پاروتی گری کی یومِ پیدائش کی صد سالہ تقریبات منائی جائیں گی۔ انہوں نے کم عمری میں بھارت چھوڑو تحریک‘ میں حصہ لیا اور آزادی کے بعد اپنی زندگی سماجی خدمت اور قبائلی فلاح کے لیے وقف کر دی۔
PM Modi Mann Ki Baat: وزیراعظم مودی کے‘من کی بات’، سال کے آخری129واں ایپی سوڈ میں جانئے کیا ہوگا خاص؟
من کی بات 22 ہندوستانی زبانوں اور 29 بولیوں کے ساتھ ساتھ 11 غیر ملکی زبانوں میں نشر کی جاتی ہے۔ ان میں فرانسیسی، چینی، انڈونیشی، تبتی، برمی، بلوچی، عربی، پشتو، فارسی، دری اور سواحلی شامل ہیں۔ من کی بات 500 سے زیادہ آل انڈیا ریڈیو کے نشریاتی مراکز سے نشر کی جاتی ہے۔
Bihar Train Accident: بہار کے جموئی میں خوفناک ٹرین حادثہ، مال گاڑی کے تین ڈبے ندی میں گرے
جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا۔ اپ لائن سے گزرنے والی مال گاڑی جیسے ہی پل کے قریب پہنچی، اچانک پٹری اکھڑ گئی۔ اس کے نتیجے میں مال گاڑی کے تین ڈبے سیدھے بدوا ندی میں جا گرے،
PM Modi unveils Rashtra Prerna Sthal: انتودیہ سے خود کفیل بھارت تک، راشٹر پریرنا استھل میں جھلکا وزیر اعظم مودی کا وژن
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کا خواب تھا کہ قطار میں کھڑے آخری فرد تک تمام سہولیات پہنچیں۔ آج جب حکومت کی فلاحی اسکیموں کا فائدہ ہر ضرورت مند تک پہنچایا جا رہا ہے تو انتودیہ کا وہ خواب حقیقت میں بدل رہا ہے۔
PM to address Veer Baal Diwas event today: نریندر مودی آج ‘ ویر بال دیوس’ کے موقع پر نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ پروگرام میں کریں گے شرکت
ویر بال دیوس کے تحت ملک بھر میں مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جن میں بہادری کے قصے سنانا، شاعری کی محفلیں، پوسٹر سازی اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہیں۔ یہ سرگرمیاں اسکولوں، بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز،
Tarique Rahman: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان کی 17سال کے بعد وطن واپسی
طارق رحمان 11 ستمبر 2008 سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ لندن میں مقیم تھے۔ تقریباً سترہ برس بعد ان کی یہ واپسی براہ راست سیاست میں فعال کردار کی طرف واپسی سمجھی جا رہی ہے، جس سے بنگلہ دیش کی سیاسی فضا میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔
Shehnaaz Gill Trolled: ہانیہ عامر کے پاکستانی گانے پر رقص، شہناز گل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا کر رہی ہیں سامنا
کمنٹ سیکشن میں کئی یوزر نے تنقیدی ردعمل دیا۔ کسی نے لکھا کہ بھارتی اداکاروں کو بھی اب پاکستانی گانے پسند آنے لگے ہیں، تو کسی نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے کے گانے پر ریل بنانا شرمناک ہے۔ ایک اور یوزرنے سوال اٹھایا کہ پاکستانی گلوکاروں کے گانوں میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے۔
Aligarh Muslim University: اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر کا گولی مار کر قتل، عمرہ کئے لئے جانے والے تھے
راؤ دانش علی جلد ہی اپنے والدین کو عمرہ کرنے کے لئے لے جانے والے تھے۔ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کچھ خوشی کے پل گزارنے کی تیاری کر رہے تھے، لیکن یہ سانحہ پیش آیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کیمپس میں اس طرح کا حملہ ہوا ہے
Amit Shah pays tribute on Vijay Diwas: وزیر داخلہ امت شاہ نے وجے دیوس کے شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں پیش کی خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ یہ تاریخی کامیابی ظلم و ناانصافی کے خلاف ایک مضبوط ڈھال بن کر سامنے آئی اور دنیا بھر میں انسانیت کے تحفظ کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا۔ اس فتح نے عالمی سطح پر بھارتی مسلح افواج کی طاقت اور وقار کو منوایا۔
Jafrabad Murder Case: دہلی کے جعفرآباد میں دو سگے بھائیوں کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کردیا
پولیس کے مطابق فاضل کی عمر 31 برس تھی اور وہ جعفرآباد کی گلی نمبر 30/8 کا رہائشی تھا۔ پولیس کو رات تقریباً ایک بج کر چالیس منٹ پر فائرنگ کی اطلاع ملی۔ موقع پر پہنچنے پرفاضل کی موت ہو چکی تھی،





