Bharat Express

New Parliament

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سی آر پی سی میں 484 سیکشن تھے، اب اس میں 531 سیکشن ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی 177 سیکشنز میں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور 9 نئے سیکشنز شامل کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 39 نئے ذیلی حصے شامل کیے گئے ہیں۔

پولیس نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں واقعہ کا ماسٹر مائنڈ للت جھا دہلی سے سیدھا راجستھان کے ناگور پہنچا تھا۔ جہاں وہ مہیش کے ٹھکانے پر گیا۔ مہیش بھی اس واقعے میں ملوث ہونے والا تھا، اسے اس کے بارے میں پہلے سے مکمل علم تھا۔

پارلیمنٹ پر 2001 کے دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر ایک بڑی سیکورٹی کی خلاف ورزی اس وقت سامنے آئی جب لوک سبھا کی کارروائی کے دوران سامعین کی گیلری سے دو افراد ساگر شرما اور منورنجن ڈی ایوان میں کود پڑے، نعرے لگائے اورکین کے ذریعے پیلا دھواں پھیلا دیا۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ انتظامیہ کو پندرہ دن قبل ہی ایسی اطلاع ملی تھی کہ 13 دسمبرکے موقع سے ایوان کے قریب ہنگامہ ہوسکتا ہے اس کے بعد بھی سیکورٹی انتظامیہ نے بہت زیادہ احتیاط سے کام نہیں لیا جس کی وجہ سے یہ سب آج ممکن ہوپایا۔اس بیچ اگلے حکم تک پارلیمنٹ میں وزیٹر پاس پر پابندی لگادی گئی ہے ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے جمہوریت کی افزودگی کا اعتراف کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ناری شکتی وندن ادھینیم لوگوں کی آواز کو مزید مضبوط کرے گا۔انہوں نے ایکس پر اس حوالے سے ایک مضمون شیئر کیا۔جس کو لکھنے والی شمیکا روی ہیں جو پرائم منسٹر کے اکانامک ایڈوائزری کونسل کی ممبر ہیں۔

مہاتما گاندھی کی فکر اور ان کے کارناموں کے ساتھ ساتھ ان کے تین بندر بھی کافی مشہور ہیں ۔ یہ تینوں بندر اپنے آپ میں پوری دنیا کو بہت کارآمد پیغام دیتے رہے ہیں لیکن باپو  کے ان تینوں بندر کو باپو کے ہی ماننے والوں نے آج مار دیا ہے ۔ اب تینوں بندر مرچکے ہیں۔

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ 'پارلیمنٹ کی تاریخ میں کبھی بھی اقلیتی برادری کے کسی رکن کے خلاف ایسے الفاظ استعمال نہیں ہوئے'۔ انہوں نے مزید کہا، 'ایوان کے کام کاج سے متعلق تمام اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی ہے۔

نئی عمارت ملنے کے بعد پرانی عمارت کے استعمال کا سوال بھی مودی حکومت نے سمجھداری سے حل کر لیا ہے۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی پرانی اور نئی عمارتوں کو بقائے باہمی کے ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرکے عملی اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ ہمیں تکنیکی طور پر بھی ترقی کرنی ہوگی۔ اب سب کچھ آئی پیڈ پر دستیاب ہوگا۔ شروع میں ممکن ہے کہ کچھ ساتھیوں کو اس میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے۔ یہ ڈیجیٹل دور ہے۔ ایسے میں پارلیمنٹ کو بھی اس کا حصہ بنانا ہوگا۔

خواتین کا ریزرویشن بل ایک آئینی ترمیمی بل ہے، جو بھارت میں لوک سبھا اور تمام ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33فیصد ریزرویشن فراہم کرتا ہے۔ یہ بل پہلی بار 1996 میں پیش کیا گیا تھا ۔لیکن اب تک پاس نہیں ہو سکا۔